تعلیمی اداروں میں طالبات کے ساتھ اسطرح کا رویہ ناقابل معافی ہے۔ اس سے برے حالات کچھ نہیں ہو سکتے اگر تعلیمی اداروں میں بیٹیوں کی عزت محفوظ نہیں تو باہر کیسے محفوظ ہوں گی۔
#JusticeForParveenRind#JusticeForStudents
اس بہن کی اس ایک منٹ کی زندگی میرا جسم میری مرضی والی لبرل عورتوں کی سو سالہ زندگیوں سے بہتر ہے۔
اللہ تعالی اس بہن کی عزت و ناموس کی حفاظت فرمائے۔
#HijabRow#AllahuAkbar
آج میں اپنی بہن کو دل سے سلام پیش کرتا ہوں جس نے اللہ اکبر کا نعرہ لگایا اور مذہب کے دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا اس وجہ سے آئے سب مسلمان ہمارے بہن کا ساتھ دے اور سب مل کر یہ نعرہ لگائے اللہ اکبر تاکہ دشمن کو پتہ چلے لے کہ ہمارے بین اکیلی نہیں ہے ہم اس کے ساتھ ہیں
#AllahHuAkbar
سینکڑوں بزدل ہندوتوا متعصبوں کے خلاف ایک بہادر نوجوان مسلم طالبہ! ہم ایک حقیقت کے لیے جانتے ہیں کہ اس طالب علم کو کسی بھی ایوارڈ نوبل یا کسی اور چیز سے نوازا نہیں جائے گا بلکہ اس کے بجائے اس کی ساری زندگی مرکزی دھارے کے متعصبوں کے ہاتھوں شکار رہے گی۔
#AllahHuAkbar#Sherni