@MissAnamSaeed A Lot of ppl in this country needs their works done in a manner where they be sitting with the top boss served with a cup of tea while Naib Qasid assigned with the task to complete the procedure. These PR ppl put efforts for this protocol and RAVAGE whole system
@awaheedmurad ڈرائیونگ کے دوران ایک بہت بڑی جہالت جس سے ہمیشہ سامنا رہتا ہے،،،روڈ کے بالکل درمیان سے اچانک بائیں مُڑنا،،کچھ تو فاسٹ لین میں چلتے چلتے اچانک موڑ آنے پر بائیں مڑنے لگ جاتے جو پیچھے سے آنے والی ٹریفک کے لئے انتہائی خطرناک اور قبیح حرکت ہے،
اس وقت سب سے زیادہ جس شخصیت سے بھارت خوفزدہ ہے، وہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انہیں معلوم ہے کہ جب تک فیلڈ مارشل سید عاصم منیر قیادت میں موجود ہیں، وہ پاکستان کے ساتھ روایتی جنگ نہیں لڑ سکتے ، ساجد تارڑ
@sajidtarar@FPasha807
لندن اور بیرون ملک کرپٹ لوگوں کے جو بگڑے ہوئے بچے بیٹھے ہیں ان کو مشورہ دوں گا کہ انقلاب کا زیادہ شوق ہے تو پاکستان جائیں۔ یہاں واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے سامنے کھڑا ہونا، ورلڈ بینک کے سامنے کھڑا ہونا ایک فیشن بن گیا ہے، ساجد تارڑ
@sajidtarar@FPasha807
2024 کے انتخابات میں امریکا اسرائیل پبلک افیئرز کمیٹی (اے پیک) نے 127 ملین ڈالر خرچ کیے۔ صدر ٹرمپ گزشتہ دنوں جب جنیوا سے واپس آئے تو اسرائیل کے حامی سینیٹرز نے لابنگ شروع کردی کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ٹھیک نہیں۔
اگر دیکھا جائے تو اسرائیلی لابی کے خلاف عوامی ردعمل شروع ہو چکا ہے اور زہران ممدانی کا نیویارک سے انتخاب جیتنا اس بات کی واضح نشانی ہے، ساجد تارڑ
@sajidtarar@FPasha807
اگلے ہفتے نیتن یاہو دفاعی معاہدے کے سلسلے میں امریکا کے وائٹ ہاؤس کا دورہ کرنے والے ہیں، تاہم وہ اپنی خواہش کے مطابق معاہدہ حاصل نہیں کر پائیں گے۔ اس کی بڑی وجہ جاری جنگ، خلیجی ممالک (GCC) کا دباؤ اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال ہے۔امریکی نائب صدر جے ڈی وینس بھی حالیہ خلیجی دورے سے واپس آ چکے ہیں اور وہ خلیجی ممالک کے تحفظات سے بخوبی آگاہ ہیں۔ اس لیے ماضی جیسی صورتحال اب برقرار نہیں رہے گی۔
اس وقت نیتن یاہو کو عالمی سطح پر سب سے زیادہ متنازع اور ناپسندیدہ سیاسی شخصیات میں شمار کیا جا رہا ہے، ساجد تارڑ
@FPasha807@sajidtarar
11 جولائی کو تو نہیں لیکن آنے والے دنوں میں ممکنہ طور پر نائب امریکی صدر جے ڈی وینس کے پاکستان جانے کا مضبوط امکان موجود ہے جبکہ چند مہینوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان آمد کا بھی امکان ہے، ساجد تارڑ
@sajidtarar@FPasha807
صدر ٹرمپ آئندہ مڈٹرم انتخابات میں ’اسلام آباد اکارڈ‘ کو اپنی ایک بڑی کامیابی کے طور پر پیش کرنا چاہتے ہیں، اور بظاہر ایسا ہی ہوتا دکھائی دے رہا ہے، ساجد تارڑ
@sajidtarar@FPasha807
@Lalika79 برطانوی سیاست اور معیشت شدید دباؤ کا شکار ہے، مقبولِ عام وجہ مہاجرین، مسلمان اور سب سے بڑھ کر پاکستانی ہیں، یہ لوگ طویل عرصے سے جو حرکتیں کر رہے ہیں وہ اِن کے خلاف برطانوی عوام میں ری ایکشن بھی پیدا کر سکتی ہیں
@mohsinsami85@MohUmair87 مسئلہ پرائیویٹ جامعات کا ہے ہی نہیں۔ مسئلہ بلڈنگ کنٹرول اور بلڈنگ انسپکشن ڈیپارٹمنٹ کا ہے، خدا نخواستہ کوئی گھر گر جائے تو لوگوں کے گھروں میں رہنے پر پابندی لگا دیں گے؟کوئی ہوٹل گر جائے تو ہوٹل کھولنے پر پابندی لگا دیں گے؟غیر رجسٹرڈ اکیڈمیز بند کرنے کا مطلب مہنگی اکیڈمیز کی چاندی