Home
Language
English
Türkçe
Bahasa Indonesia
About
Privacy Policy
Terms of Service
Pricing
Sign In
Download All
Share
Professor Matric Fail
@FR___n
کوئی پرفیکٹ نہیں ہوتا - لگاؤ ہو تو ہم خوبیاں تلاش کر لیتے ہیں اور اگر بیزاری ہوتو خامیاں •
Gujranwala, Pakistan
Joined September 2017
157
Following
345
Followers
5.8K
Posts
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
24 days ago
عام آدمی کی قبر پر سانپ دیکھ لیں تو کہتے ہیں عذاب ہے اور اگر بابے کی قبر پر سانپ ہو تو کہتے ہیں سلام کرنے آیا ہوگا
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
25 days ago
جذباتی لوگوں کے معاشرے میں دھیمے لہجے میں سچ بولنے سے زیادہ اونچی آواز میں جھوٹ بولنے والے پر یقین کیا جاتا ہے
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
28 days ago
اِتنے مضبوط ہو جائو کہ جو ہو رہا ہے اُسے ہونے دو جو جا رہا ہے اُسے جانے دو اور جو ٹھہر گیا ہے اُسے ٹھہرنے دو
FR___n
retweeted
اہلِ وفا
@Ahlay_Wafa
about 1 month ago
شیطان دھکا نہیں دیتا پھسلن کو خوبصورت بناتا ہے۔!
Who to follow
Engr Zeeshan
@Zeeshan66443215
True Lahori 💓 LIVES IN QATAR 🇶🇦 I don't need anyone to distract me from myself anymore, like always thought I would.
Waseem 瓦西姆
@WH_Speaks
sociologist
FR___n
retweeted
Zoe
@zoeY__2
about 2 months ago
اگر تمہیں کسی چیز کے کھو جانے کا اندیشہ ہو تو اسے کتابوں میں چھپا دو کیونکہ یہ نسل اب کتابیں نہیں کھولتی !!
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
about 2 months ago
ہم نے تبصروں اور بحث میں پڑ کر ہمیشہ ہی زندگی کا وہ حصہ برباد کیا ہے جس میں ہم مسکرا سکتے تھے
Professor Matric Fail
@FR___n
2 months ago
@_1Anu
واہ بہت شانداااااار
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
2 months ago
لُومڑی کُتے سے زیادہ چالاک ہوتی ہے پھر بھی لوگ کُتا پالتے ہیں پتا ہے کیوں؟ کیونکہ چالاکی سے زیادہ وفاداری کی قیمت ہوتی ہے
Professor Matric Fail
@FR___n
2 months ago
@_1Anu
واہ بہت خووووووووب
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
2 months ago
زرد پتے گواہی دیتے ہیں کہ ہر چیز کا وقت ہوتا ہے گرنے کا، بکھرنے کا اور پھر سنورنے کا
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
2 months ago
اُمید دُنیا سے لگا کر نااُمید رَب سے ہوتے ہیں لوگ
Professor Matric Fail
@FR___n
3 months ago
@_1Anu
ہاں پر کبھی کبھی کچھ غلطی ایسی ہوتی کہ وہ پوری کتاب کی کہانی اور عنوان دونوں کو بدل کر رکھ دیتی ہے پھر اس لمحے میں کتاب کو ہی________________:)
FR___n
retweeted
𝚂𝙰𝙽𝙰 𝙷𝙰𝙸𝙳𝙴𝚁
@sana__110
3 months ago
تو وہ حسرت ہے جس کی تکمیل میں میں خود کو جتنا بھی تھکاؤں مجھے کم لگتا ہے۔۔!!♥️
FR___n
retweeted
𝐌𝐫 𝐁𝐞𝐚𝐬𝐭 🖤🦋
@Ad_nan7
3 months ago
ہمارے بعد بھی شامیں حسیں بہت ہوں گی ہمارے بعد مگر دل نہیں لگے گا ترا ____ 🖤
FR___n
retweeted
صحرائی گرداب
@Mrs_umarT
3 months ago
"انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں اتنا خود کفیل نہیں ہو سکتا کہ کسی سے بچھڑنے کے دکھ کو وہ اسی شدت سے بیان کر سکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے۔ شام بخیر
Professor Matric Fail
@FR___n
3 months ago
@Charlie_307
واہ بہت خووووووب
FR___n
retweeted
ᴄʜᴀʀʟɪᴇ ᴄʜᴀᴘʟɪɴ ®
@Charlie_307
3 months ago
ایسا لگتا ہے مِیرے اَندر دو لوگ ہیںِ اِن میں سے ایک پوری دنیا دیکھنا چاہتا ہے اور دوسرا اپنا کمرہ چھوڑنے کو تیار نہیں ۔
FR___n
retweeted
خاموش مان
@myself573
3 months ago
اگر آپ کی بحث کسی بد تمیز انسان سے ہو رہی ہے تو ہار مان لینا ہی بہتر ہے۔ کیونکہ آپ کی آواز کتنی ہی دم دار ہو آپ کتے سے بہتر بھونک نہیں سکتے۔
FR___n
retweeted
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
@_1Anu
3 months ago
اپنی نیتوں کو افطار کے پانی کی طرح پاکیزہ رکھنے کی کوشش کریں اور اپنے اعمال اُس کجھور کی طرح میٹھا رکھیں جس سے ہم افطار کرتے ہیں
FR___n
retweeted
Noor
@Noorfatima5005
3 months ago
ہزار عنوان گفتگو تھے رہ گئے یہ سوچ سوچ کے یہ بات اسے ناگوار ہوگی یہ لفظ اسے ناپسند ہو گا۔
Last Seen Users on Sotwe
💋الملكه فطوم👑
annslhhhh
Seen from
Malaysia
türk porno💦💦👄👅
Seen from
Turkey
Hayvanca sikiş/fuck like animals
Seen from
Turkey
brondong sangean
Seen from
Indonesia
Ina Inayah
Seen from
Malaysia
Malayaf
Seen from
Malaysia
Pakistan Boys
Seen from
Italy
Shay-❄️
Seen from
United States
XXL MASTER
Seen from
Belgium
Trends for you
1
#MacysParade
Under 10K tweets
2
Luka
Under 10K tweets
3
#SmallBusinessSaturday
Under 10K tweets
4
#رؤية_قيادة_طاقة_وطن
Under 10K tweets
5
Dorgu
Under 10K tweets
6
Ponzi
Under 10K tweets
7
USAID
Under 10K tweets
8
Brentford
Under 10K tweets
9
Maguire
Under 10K tweets
10
Good Saturday
Under 10K tweets
Most Popular Users
1
Elon Musk
@elonmusk
239.7M followers
2
Barack Obama
@barackobama
118.6M followers
3
Cristiano Ronaldo
@cristiano
114.3M followers
4
Donald J. Trump
@realdonaldtrump
111.7M followers
5
Narendra Modi
@narendramodi
106.9M followers
6
Rihanna
@rihanna
98.6M followers
7
NASA
@nasa
92.1M followers
8
Justin Bieber
@justinbieber
91.7M followers
9
KATY PERRY
@katyperry
89.9M followers
10
Taylor Swift
@taylorswift13
83.9M followers
11
Lady Gaga
@ladygaga
75.4M followers
12
Virat Kohli
@imvkohli
73.3M followers
13
Kim Kardashian
@kimkardashian
70.8M followers
14
YouTube
@youtube
68.6M followers
15
Neymar Jr
@neymarjr
66.3M followers
16
Bill Gates
@billgates
65.1M followers
17
Selena Gomez
@selenagomez
63M followers
18
The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers
19
CNN
@cnn
61.7M followers
20
X
@x
60.6M followers
Olivia
Online
✨
⭐
💫