آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی فیصل آباد آمد، سیف سٹی اور پولیس خدمت مرکز کا دورہ۔
آر پی او ذیشان اصغر، سی پی او صاحبزادہ بلال عمر سمیت سینئر افسران موقع پر موجود، آئی جی پنجاب نے سیف سٹی کمانڈ اینڈ کنٹرول روم سے شہر کے مختلف مقامات کی سی سی ٹی وی مانیٹرنگ، ریسپانس سسٹم اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا جائزہ لیا، ایس ایس پی سیف سٹی نے آئی جی پنجاب کو تفصیلی بریفنگ دی۔ سیف سٹی فیصل آباد کے ��پریشنل ہونے سے سنگین جرائم میں 33 فیصد کمی آئی ہے، جبکہ ٹریفک مینجمنٹ اور عوامی سیکیورٹی میں بھی نمایاں بہتری آئی ہے۔ آئی جی پنجاب نے پولیس خدمت مرکز میں شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، سروسز کے معیار کا جائزہ لیا اور عملے کو خوش اخلاقی، پیشہ ورانہ ذمہ داری اور عوامی خدمت کے جذبے سے خدمات فراہم کرنے کی تاکید کی۔
#PunjabPolice #SafeCities #IGPunjab #Visit #Faisalabad #PublicService
سی پی او فیصل آباد ڈی آئی جی صاحبزادہ بلال عمر کی سربراہی میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا سی پی او فیصل آباد نے پاکستان بمقابلہ ساوتھ افریقہ انٹر نیشنل ون ڈے سیریز کے حوالے سے فول پروف سیکورٹی پلان کو حتمی شکل دی
@OfficialDPRPP@fsdpolice@rpo_faisalabad@GovtofPunjabPK
@RebelByThought محترم
سی پی او فیصل اباد نے اس معاملے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افس�� کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کروایا مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔
کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔
سی پی او فیصل آباد