عالمی مارکیٹ میں 72 ڈالر فی بیرل تک خام تیل آگیا مگر بدقسمت بدنصیب پاکستانی قوم کو اس کے اثرات نہیں ملیں گے ایک ہی دن سستا خریدا گیا تیل 137 روپے مہنگا کرکے حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور پٹرول پمپس والوں کو کھربوں کا فائدہ پہنچایا اب سستا کرنے کی باری آئی تو ہائبرڈ حکومت عوام کا نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا احساس کررہی ہے۔۔۔۔ شرمناک
آج جتنے بھی برے حالات ہیں یہ سب ذمےدار ہیں روز قیامت ان سب کا گریبان پکڑنا ہے 25 کروڑ عوام نے ان میں سے کوئی آج جتنا بھی عقل کی بنیاد پر مکر جائے لیکن روز قیامت سچائی سامنے آجائے گی
پٹرولنگ پولیس پنجاب نے عیدی مہم شروع کر رکھی تھی شہری نے ویڈیو بنالی ، پٹرولنگ پولیس کے جوان نے شہری سے فون چھیننا چاہا مزاحمت پر شہری پر تشدد کیا گیا
@OfficialDPRPP
نیو یارک ٹائمز میں نکولس کرسٹوف نے فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوجیوں کی جنسی درندگی کی تفصیلات بے نقاب کی ہیں اسرائیلی فوجی صرف عورتوں کے ساتھ نہیں مردوں اور بچوں کے ساتھ لوہے کے راڈوں سے جنسی تشدد کرتے ہیں جنسی زیادتی کی فلمیں بناتے ہیں اور 57 مسلمان ممالک خاموش رہتے ہیں 🥲
اندازہ کریں۔۔ سرکاری افسران 17 گریڈ سے اوپر کے پیٹرول فراڈ میں شامل اور کئی پمپس بھی اس میان شامل۔۔ پوری کہانی سن کر آپ حیران رہ جائیں گے کہ کیا ہو رہا عوام کے ساتھ اس ملک میں!
'میں نے ٹی ایل پی کا جو علاج کیا تھا آپ کو معلوم ہے'، ڈی ایس پی منچن آباد کی تاجروں کو دھمکی دینے کی ویڈیو وائرل، منچن آباد میں تاجر برادری کا اسسٹنٹ کمشنر اور پیرا فورس کے خلاف احتجاج، ہمیں تالے لیں دیں، جو ہم دکانوں کو لگا دیں، تاجر، جب تالوں کی ضرورت ہو گی وہ بھی آ جائیں گے، پولیس افسر کا جواب
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@arynewsud یہ جتنے بھی آئے ہیں یہ سارے کوئی چپڑاسی کا بیٹا ہوتا ہے کوئی چوکیدار کا بیٹا ہوتا لیکن جب ان کی تربیت ہوجاتی ہے پھر یہ چھوٹے خدا بن جاتے ہیں اس دنیا میں