موٹرویز بنانا ضروری ہے، ریلوے کو جدید بنانا بھی ضروری ہے، مگر پاکستان ایک ایسی معاشی شاہراہ کو بھول بیٹھا ہے جو صدیوں سے ہمارے درمیان موجود ہے،
دریائے سندھ!
ذرا تصور کریں کہ کراچی اور پورٹ قاسم سے آنے والا ہزاروں ٹن بھاری سامان ٹرکوں کے بجائے بارجز کے ذریعے دریائے سندھ کے راستے اندرونِ ملک پہنچے۔
گندم، چاول، کھاد، سیمنٹ، کوئلہ، زرعی پیداوار اور صنعتی خام مال جیسے bulk cargo کے لیے آبی نقل و حمل سڑک کے مقابلے میں کم ایندھن خرچ کر سکتی ہے۔ ایک بارج سینکڑوں ٹرکوں کے برابر مال لے جا سکتی ہے، جس کا مطلب ہے کم ڈیزل، کم ٹریفک، سڑکوں پر کم دباؤ اور ممکنہ طور پر کم freight cost۔
لیکن اس کے لیے خواب نہیں، منصوبہ بندی چاہیے۔
دریائے سندھ کے منتخب حصوں پر hydrographic survey، جہاں ضرورت ہو وہاں dredging، cargo terminals، مناسب بارجز اور بیراجوں پر navigation locks بنائے جائیں۔ پہلے ایک کامیاب commercial corridor شروع کیا جائے، پھر اسے مرحلہ وار وسعت دی جائے۔
پاکستان کی اپنی National Freight & Logistics Policy بھی Inland Water Transport کی ترقی کی ضرورت تسلیم کرتی ہے۔
دنیا اپنی معیشت میں ہر ممکن سستا transport mode استعمال کر رہی ہے اور ہم ایک قدرتی تجارتی راستہ ہوتے ہوئے بھی اسے تقریباً نظرانداز کیے بیٹھے ہیں۔
دریائے سندھ کو صرف پانی کا دریا نہ سمجھیں، اسے پاکستان کی ایک معاشی اور تجارتی شاہراہ بنائیں۔
اگر کراچی کی بندرگاہ سے پنجاب تک ہزاروں ٹن سامان پانی کے راستے کم لاگت میں پہنچ سکتا ہے تو ہر سال اربوں روپے کا ایندھن اور transport cost بچانے کی کوشش کیوں نہ کی جائے؟
موٹروے بھی بنائیں، ریل بھی چلائیں، مگر دریائے سندھ کو بھی جگائیں—پاکستان کی معیشت کو صرف سڑکوں پر نہیں، پانی پر بھی چلائیں۔ 🇵🇰
جیسا کہ عرض کی تھی مستقبل میں کچھ بڑے نون لیگی اکاؤنٹ کو انکوائری بھگتتا دیکھ رہا ہوں
تو جناب نون لیگ کی حکومت میں ان کے ہمدردوں کے خلاف ایف آئی اے کی انکوائری کا وقت ہوا چاہتا ہے کل فوج اور حکومت کے ایک اور بڑے ہمدرد اور بڑی آواز کو ایف آئی اے کا نوٹس مل چکا ہے اس کو گیارہ تاریخ کو دن گیارہ بجے بلایا گیا ہے ابھی تک وہ خود اس کو پبلک نہی کر رہا مگر آپ سب ہوشیار ہو جائیں نون کی حکومت میں نون والے پکڑے جائیں گے
نا چن اینج نی
منافقت کی انتہا یہ کہ اسی مقروض ملک کے صدر جو چن صاحب کی پارٹی سے وہ بھی سرکاری جہاز میں ٹبر لے کر رشتہ ڈھونڈنے نکلے تھے مگر چن نے بات صرف مریم کی کی ہے
زرداری کی مزمت کون کرے گا ؟
سعودی عرب کی سلامتی پر حملہ پوری امتِ مسلمہ کی سلامتی پر حملہ ہے،سعودی عرب پر حوثی دہشتگردوں کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں،سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ امت مسلمہ کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
خطے میں بڑھتی کشیدگی پوری دنیا کے امن کے لیے خطرناک ہے،مسلم ممالک متحد ہوکر اسلامی بلاک بنائیں جس پر مؤثر سیاسی،معاشی اور دفاعی حکمت عملی بنائیں،موجودہ حالات میں مشترکہ پلیٹ فارم کی ضرورت پہلے سے بڑھ کر ہے۔
پاکستان کو مسلم دنیا کے اتحاد اور سعودی عرب کے تحفظ کے لیے مؤثر کردار ادا کرنا چاہئے۔
پاکستان کے ہمسائے افغانستان میں دس سال روس اور بیس سال امریکہ اور چھیالیس اتحادی ممالک کی افواج مقیم رہیں، تا ہم تیس سالوں میں سلالہ والے ایک ہیلی حملے کے علاوہ کوئی مثال نہیں جب روسیوں اور امریکیوں نے افغانستان کی جغرافیائی حدود سے باہر جا کر حملہ کیا ہو۔ پاکستان اور سعودیہ کا "دفاعی" معاہدہ ہے اور حرمین شریفین کا دفاع پاکستان کا وعدہ ہے، تا ہم وہ سعودیہ کے کہنے پر اس کی جغرافیائی حدود سے باہر حملے کا پابند نہیں، تا ہم یہ گارنٹی اسرائیل کے معاملے میں نہیں دی جا سکتی۔
پاکستانی افواج سعودیہ پہنچ چکی ہیں اب سعودی قیادت کا فیصلہ ہو گا کہ وہ انہیں کیا درخواست کرتا ہے؟
کچھ لوگوں کے ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
😍😍
ساری تحریک انصاف اس وقت یمن کے حوثیوں کے ساتھ پاکستان کے خلاف کھڑی ہو چکی ہے کل اس لندن والی چنگڑی سارہ کی ایک ویڈیو یمنی عربیوں نے پاکستان کے عوام کا موقف کہہ کر اٹھائی ہوئی تھی
انڈیا سے جنگ ہو انڈین بن جاتے ایران کی جنگ ہو ایرانی بن جاتے افغانستان سے مسلہ ہو تو افغانی بن جاتے اور مزے کی بات ہے ہمارے بیرون ملک سفارت خانے ہمارے اندرون ملک حکومتی وزارتیں بھی ان کو ہمیشہ سپورٹ کرتی ہیں
ایک بات آپ کے علم میں ہونی چاہیے جب پاکستان وجود میں آیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی تو افغانستان نے ووٹ پاکستان کی مخلافت میں ڈالا تھا ۔۔!!
یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیں تاکہ اپنے پرائے کا پتہ ہو
گڈ مارننگ 🌺
Bilkul sahi farma rahy app...
Yeh Youtheyee bohat gabdi nasal kay hain
Lekin samjh yeh nahinati kay jab UAE aur Saudi walay pakar saktay aise account tou Humaray walay kyun kar ignore kartay ya lehaz kartay
..
@OfficialDGISPR
سعودیہ میں تیس لاکھ سے زیادہ پاکستانی جاب کرتے ہیں یہ دنیا میں کسی بھی ملک میں موجود پاکستانیوں کی سب سے بڑی تعداد ہے ہر سال دس ارب ڈالر یہ پاکستانی زرمبادلہ بھیجتے ہیں اب جب سعودیہ پر ایرانی پراکسی حملہ کر رہے سارے یوتھیا اکاؤنٹ سعودیہ کے خلاف ایکٹو ہیں یہی کام انہوں نے یو اے ای سے کیا ہم نے تب بھی شور ڈالا کہ یہ کام نا کرو بعد میں یو اے ای نے پاکستانیوں کے ویزے کینسل کرنا شروع کیے تو چیکیں بھی یوتھیے مار رہے تھے سعودیہ نے بھی اگر پاکستانی واپس بھیجے شروع کر دیے ویزے کینسل کیے تو انکو روزگار کون دے گا ؟
اس لیے سوچ سمجھ کر بات کریں
پاکستان میں درست اور ویلڈ ویزہ کے حامل افغان طلبہ کی تعلیم پر کوئی پابندی نہیں، وہ اپنی ڈگری مکمل کر سکتے ہیں۔ نہ ہی تمام افغان طلبہ پر پاکستان میں پابندی لگائی گئی ہے۔ صرف ان کو واپس بھیجا جا رہا ہے جن کے ویزہ کی مدت ختم ہو چکی یا جن کے پاس سرے سے پاسپورٹ ہی نہیں: پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان کی ہفتہ وار بریفنگ میں وضاحت
Such a great honour to serve the green flag. Deeply humbled by the confidence and trust reposed by the leadership.
Looking forward to carrying out together this responsibility in advancing supreme national interest. Thankful to Allah for His blessings, and to parents, family, friends and colleagues for their support and prayers.
The 33rd Foreign Secretary of Pakistan, Ambassador Amna Baloch, after a distinguished career spanning over three decades and her tenure as Foreign Secretary since 11 September 2024, will retire from government service on 17 September 2026. I commend her dedicated service and leadership of the Ministry of Foreign Affairs during a consequential period in Pakistan's diplomatic history.
Foreign Secretary Amna Baloch leaves behind a legacy of dedicated public service, and carries with her our warmest wishes. She will assume charge as Pakistan's Ambassador to Türkiye, after retirement. I am confident she will continue to serve Pakistan with distinction in this new role.
I am delighted to also announce that Ambassador Asim Iftikhar Ahmad, who is currently Pakistan's Permanent Representative to the United Nations, will be the next Foreign Secretary of Pakistan.
I am confident that, under Ambassador Asim's leadership, the Foreign Office will continue to advance Pakistan's interests with clarity, professionalism and purpose, building on the important work undertaken by Ambassador Amna Baloch and all her predecessors.
I am further pleased to share that the Honourable Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif @CMShehbaz has kindly approved the aforesaid assignments.
Pakistan's decision to deport illegal foreign students is a standard sovereign action. Foreigners studying without proper visas or documentation violate basic immigration laws. No Pakistani can study abroad without strict vetting, so the same standard must apply at home.
Pakistan's decision to deport illegal foreign students is a standard sovereign action. Foreigners studying without proper visas or documentation violate basic immigration laws. No Pakistani can study abroad without strict vetting, so the same standard must apply at home.
کتنے پاکستانی امریکہ میں پھٹے ہیں؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکہ میں دھشتگردی کی ہے؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکہ میں امریکہ مردہ باد کے نعرے وغیرہ لگائے ہیں؟ کتنے پاکستانیوں نے کتنے امریکیوں کے سر کاٹے ہیں؟ کتنے پاکستانیوں نے امریکی فوجیوں پر حملے کیے ہیں؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ برطانوی ڈیپ سٹیٹ کے ماؤتھ پیس کی کنسٹرکشن بہت پرلطف ہے اور پرانی ہے۔ اس ماؤتھ پیس کا ویسا ہی میڈیائی جواب تخلیق نہ کر پانا اک بدقسمتی ہے۔
آ گئی انڈین ایمنسٹی بھی ان کے اکاؤنٹ کی سرچ پر جائیں بی ایل اے اور طالبان افغان دہشت گردی کے شکار لوگوں کی مزمت نہی کریں گے پنجابی مزدور کے قتل پر بات نہی کریں گے بس پاکستان کے خلاف جہاں پراپیگنڈہ مطلوب ہو یہ خنزیر آ جاتے ہیں ان کو مڈل فنگر دے دیکھائیں
Ungrateful Iran sat silent while Houthis attacked Saudi Arabia. Saudi, under MBS, showed remarkable strategic patience and helped convince the US to stop the war and attacks on Iran. This is how untrustworthy, indecent, and arrogant the Iranian regime is.
لروبر گینگ سارا دن پاکستان کو گالیاں بھی دیتا ہے
لیکن پاکستان سے سہولتیں نا ملیں تو چیخیں بھی مارتا ہے
ڈی این اے بھارت سے ملتا ہے
لیکن سہولتیں پاکستان سے چاہئیں۔
گالیاں پاکستان کو
لیکن افغانستان رہنا بھی نہیں چاہتے
ایک دفعہ اپنا دماغ بنا لو کہ آپ چاہتے کیا ہے؟