تعلقات ہوں تو شان مس��ود جیسے ہوں یہ بندہ ویسے پاکستان کے ہر سکواڈ کا حصہ ہوتا ہے وہ بھی بغیر کسی پرفارمنس کے😁😂
اس لیے تو میں کہتا ہوں پاپا کی سفارش زندہ باد😲😂
#Cricket
#shanmasood
آپ ایک دم سے پوری ٹیم تبدیل نہیں کرتے،آہستہ آہستہ نوجوان کرکٹرز کو مواقع دیا جاتا ہے،ایڈوینچر کا پاکستان کرکٹ کو نقصان ہوا اور تاریخ میں پہلی بار افغانستان سے سیریز میں شکست ہو گئی،نیا ٹیلنٹ گھر پر شیر تھا شارجہ میں الگ ہی روپ میں نظر آیا
#PakvsAfg