کیا جواد احمد انسان نہیں ہے !!
اقرار الحسن کو تو خوش ہونا چائیے کے اُس کا موازنہ آنے والے عظیم وزیر اعظم سے کیا جا رہا ہے
ہم اس بات کی پرزور مذامت کرتے ہیں کے اقرار کو جواد احمد سے موازنہ گالی لگی اور برا منا گئے
#IqrarUlHasan#lahoreairportincident#respectforeveryone
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
آج ان سب کو شرم دلائیں جن میں خدا کا کوئی خوف نہیں۔
یہ اداکاری صرف حکومت میں آنے سے پہلے تک کی تھی۔ آج ان کا اصل سفاک چہرہ عوام دیکھ رہی ہے۔
اب یا لوگ کھانا کھائیں یا اردو سفر کریں۔ انگریزی والا SUFFER تو تب تک کریں گے جب تک یہ جان چھوڑ کر نہ چلے گئے۔
پیٹرول 458 روپے فی لٹر
ڈیزل 520 روپے فی لٹر
اس پیٹرول اور ڈیزیل کے فائدے اب میں منیب فاروق آاحب ، غریدہ فاروق ، طلعت حیسن اور بڑے بڑے صھافیوں سے سننا پسند کروں گا کہ اسے گاڑی میں ڈلوانا ہے یا بس دیکھ کر آگے بڑھ جانا ہے.
اقرار الحسن بیچارے کے پاس کہنے کے لئے اپنی کوئی عقل والی بات یا بیانیہ تو ہے نہیں، نہ اپنی پارٹی والے مذاق کو یہ خود سنجیدگی سے لیتے ہیں
ہر وقت عمران خان کے خلاف فضول گوئی کرتے کرتے اب اس مقام تک آ چکے ہیں کہ عمران خان کی شہادت کی خواہش کا اظہار ہو رہا ہے۔
اس گھٹیا انسان کو کوئی بتاۓ کہ سیکیورٹی کا عملہ سخت سیکیورٹی کیلئے عمران خان کے سر کو پوری طرح سے ڈھانپ کر لاتے تھے۔ اس بندے کا واقعی نہ کوئی caliber ہے، نہ اس میں عقل نام کی کوئی چیز ہے۔
مجھے حیرت اور افسوس ہے کہ ہم اقرار کے "سر عام" والے stunts کو اچھی کاوش سمجھ کر ان کی حوصلہ افزائی کرتے تھے۔ وہ سب بھی ڈرامہ ہی تھا۔