مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
The list of crimes by Asim Munir against the people of Pakistan grows.
More than 45 people have been killed in Azad Kashmir since June, @AJEnglish reports. #ذہنی_مریض#AsimLaw
کشمیری عوام پر فائرنگ اور تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔ طاقت کے نشے میں مدہوش قوتوں کی اپنی ہی نہتی عوام پر فائرنگ کھلی دہشتگردی ہے۔ حکومتی پالیسیوں کیخلاف احتجاج عوام کا آئینی حق ہے۔ ہم نے کوشش کی کہ معاملہ یہاں تک نہ پہنچے لیکن ریاستی اداروں نے معاملے کو سنجیدہ نہیں لیا۔ آج کشمیری عوام نے دھاندلی زدہ انتخابات مسترد کردیئے ہیں۔ حقوق مانگنے والوں کو کب تک غیر ملکی ایجنٹ قرار دیا جاتا رہے گا۔ ریاست فوری طور پر ظلم بند کرے ،عوام کو جائز احتجاج کا حق دیا جائے۔ اس ظلم وبربریت کے خلاف اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ شہداء کی بلندی درجات کے لئے دعاگوہیں اور لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں”۔ مولانا فضل الرحمان کا بیان
ایسے کاموں سے عمران خان نے رہا نہیں ہونا،
عمران خان نے کسی اور طریقے اور کہیں اور سے رہا ہونا ہے،
چاہے 26 نومبر جیسے دس ہزار احتجاج کر لیں،
26 نومبر کا احتجاج کوئی چھوٹا احتجاج نہیں تھا،
ہاں عمران خان کی بہنوں نے عمران خان کے مقدمے کو زندہ رکھا ہوا ہے، ایثار رانا
اینکر: کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ پاگل پن کے حد تک پہنچنا ہے
عمران خان کا جواب: انقلاب اور نیا پاکستان بنانے کے لئے پاگل پن ضروری ہے 🔥
#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا