مشکے کے علم دوست ساتھیوں کو کتب میلے کی کامیابی کی مبارکاں،
امید ہے وہ اپنے نسلوں کی بہتریں مستقبل کے لیئے اسطرح کے نشونما پروگرامز کا انعقاد کرتے رہینگے۔۔۔🌹✌
@DeedagBaloch20@FaZaLBal0cH@ShafqatShahwan
University just give you a peace of paper. Your parents are who teach you manners. I am not worry about that they are calling me Bastani I am worry about buitems. buitems have art department and still students didn't know it.
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آواران زون کی جانب سے دو روزہ کتب میلہ "مِھرگڑھ کتاب کارروان" کے نام سے آواران ہار بازار میں 24 اور 25 جولائی کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام کتاب دوست اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو بک اسٹال میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آواران زون کی جانب سے 25 اور 25 جولائی کو "مہرگڑھ کتاب کارروان کے نام سے بک اسٹال انعقاد کرنے کا اعلان کیا ہے جو کہ آواران ہار بازار عیدگاہ کے قربب منعقد کیا جائیگا
@AbidMir81 @AzizSanghur@ImtiazBaloch99@waseem_sabit@lal_latif
https://t.co/NSIEEdUPnP
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی آواران زون کی جانب سے دو روزہ کتب میلہ "مِھرگڑھ کتاب کارروان" کے نام سے آواران ہار بازار میں 24 اور 25 جولائی کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ تمام کتاب دوست اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں کو بک اسٹال میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں
سیاست میں اپنےسیاسی رویوں اور کردارکو اسطرح بناؤ کہ دوسرےلوگ آپکی سیاسی رویوں اوراعلیٰ کردار پر متاثر ہوکر آپکی قیادت میں شمولیت لینے پر مجبور ہو جائیں دوسرے پر کیچھڑ اچھالنے سےآپ اپنے سیاسی حریف کو کبھی شکست نہیں دے سکتےیہ ہمارا عزم ہے منافقت،جھوٹ والوں کی شکست ایک اٹل حقیقت ہے۔
We request to BAP government to ensure the announcement of 5lac made by its leaders Mir Jameel Bizanjo and Mir Peerjan for two libraries in Awaran respectively. Two libraries are;Adam Haqqani Library Awaran and Yousuf Aziz Magsi Public Library Teertaj.
@ZahoorBuledi@jam_kamal