Update: We have added another 778 GB of footage from Gaza to the live website. They are packaged into 'torrent 2' for you to download.
It includes:
45,036 videos
19,214 photos
Material from:
Quds News @QudsNen
Evidence Task Telegram (private)
Journalists Anas Al-Sharif @AnasAlSharif0
Journalist Moad Al-Hams https://t.co/ZhAnsZ9pWB
Alnasht Hamza Telegram https://t.co/Hbwt7e8JPt
Gaza Now https://t.co/egBa2d20z8
Israel exposed https://t.co/bvcis3bHwr
View it here: https://t.co/s0Se94QvMd
Download: https://t.co/aO9cRT1DAb
This brings the total amount of media files to 146,864. We are continuing to add the rest of the archives to the live site as fast as possible.
Please seed the torrents, it is the best way to keep the project stored in a decentralized way - and keep offline backups in cheap hard drives if you can. Also please re-share and quote tweet to help us break out of twitter algorithm prison.
For those running site mirrors, just plug the 2nd torrent into the main site and it will run with updates media.
If you have any issue, contact us on telegram.
God bless.
https://t.co/A8KYIpH3ua
Lindsey Graham got on national television and said “we’re killing the right kind of people” after 168 Iranian school girls were bombed. May my heart continue to stay despicably cruel, heartless and abusive to those who celebrate the deaths of children 🙏🏼
Sinwar died on the battlefield resisting an occupation, hungry, and hadn’t eaten in 3 days.
He has zero statements calling for the killing of children.
Lindsey Graham died in a hospital, a millionaire. He has many statements calling for the elimination of occupied children.
دِلو رام کوثری کون تھا؟ ❤️
دِلو رام ایک ہندو شاعر تھا جس نے نبی کریم ﷺ کی محبت میں بے شمار اشعار کہے. ان کا قلمی نام کوثری تھا. ہندو پس منظر۔ آپ کی شاعری مسلمانوں اور ہندووں میں یکساں مقبول تھی۔جب ان کے من میں عشقِ نبوی ﷺ کا دیپ پوری آب و تاب سے چمکا تو انہوں نے محبوبِ کریم ﷺ کی محبت میں کثرت سے نعت کہنا شروع کردی۔ہندوؤں نے ان پر شدید اعتراض کیا اور کہا "کہ تم ہندو ہو کر مسلمانوں کے نبی ﷺ کی تعریف میں اشعار کہتے ہوں تم کیسے ہندو ہو۔ ہندوؤں نے سختی سے کہا کہ تمہارے ساتھ کیا معاملہ ہے؟ تم نے ہندوؤں کا نام شرمندہ کیا ہے"۔ دِلورام کوثری نے جواب دیا، "مجھے میرے پیار سے دور نہ کرو!" انہوں نے اپنی محبت کی وضاحت میں ایک خوبصورت شعر لکھا: کچھ عشقِ محمد میں نہیں شرطِ مسلماں۔ ہے کوثری ہندو بھی طلبگارِ محمد ﷺ۔ یعنی مسلمان ہونے کی وجہ سے حضرت محمد ﷺ سے محبت کرنے کی کوئی شرط نہیں ہے! کوثری ہندو ہو کر بھی حضرت محمد ﷺ کی محبت کا طلبگار ہے۔ بسترِ مرگ پر معجزہ۔ دِلورام بہت بیمار ہو کر بستر مرگ پر پہنچ گئے۔ اخبارات اور رسائل کے ذریعہ بھارت بھر میں ان کی خراب صحت کی خبر پھیل گئی۔ 28 دسمبر 1931 کی وہ سرد صبح بھی آن پہنچی۔ جب یہ دیوانہ عاشقِ رسول ﷺ شدید تکلیف و بیماری کی حالت میں تھے۔ نزع کے وقت ان سے محبت و عقیدت رکھنے والوں نے انہیں گھیرا ہوا تھا اور لوگوں کی کثیر تعداد ان کے گرد جمع تھی۔ لیکن وہ مسلسل دروازے کی طرف دیکھے جارہے تھے جیسے کسی کا نتظار کررہے ہوں۔ تھوڑی دیر کے بعد، وہ اپنے ہاتھوں پر وزن ڈال کر اٹھنے کی کوشش کرنے لگے اور اپنے پاس موجود افراد سے کہا کہ انہیں اٹھایا جائے لوگوں نے انہیں سہارا دیا تو وہ اٹھ کر کھڑے ہو گئے۔ لوگ حیرت و پریشانی سے یہ سب ماجرا دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے دِلورام سے پوچھا، "کیا معاملہ ہے؟" دِلورام آبدیدہ ہو گئے اور روتے ہوئے کہنے لگے۔ "میں نے ساری عمر جس کی تعریف کی ہے وہ آ گئے ہیں!" حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کے مبارک والد ﷺ یہاں ہیں! حالانکہ میں نے ان کے مذہب کو بھی قبول نہیں کیا۔ یہ میرے محبوب کیسے کمال ہیں جو میری تکلیف میں پہنچ گئے ہیں۔" دِلورام نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ روتے ہوئے گفتگو شروع کردی۔ اور ساری دنیا سے بے نیاز ہوگئے۔ محبوبِ کریم ﷺ نے فرمایا، "دِلورام تمہارا وقت تقریبا آن پہنچا ہے۔ عزرائیل یہاں موجود ہیں۔ میں نہیں چاہتا کہ جو شخص مجھے پسند کرتا ہے وہ جہنم میں جائے۔ میں اسے اپنے ساتھ جنت میں لیکے جانا چاہتا ہوں۔" دِلورام نے حضور اکرم ﷺ کے ان الفاظ کو دھرایا اور بآوازِ بلند کلمۂ شہادت کی تلاوت کی۔ پھر کہنے لگے "اے میرے آقا ﷺ! آپ نے مجھے کلمہ سکھایا ہے اب آپ ہی مجھے آپنی پسند کا ایک مسلم نام بھی عطا فرما دیں۔ میں محسوس کر سکتا ہوں کہ موت کا فرشتہ تقریبا مجھ پر حاوی ہو رہا ہے"۔ دِلورام نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ نے انہیں کوثر علی کوثری کا نام عنایت فرمایا ہے۔ بس یہ کہنا تھا تو جو چند لمحے پہلے دِلورام تھا کوثر علی کوثری بن گیا اور ان کی روح پرواز کر گئی۔انہیں لاہور میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ بے شک عشقِ مصطفیٰ ﷺ انسان کو ڈوبنے نہیں دیتا۔ ذیل میں آپ کے چند اشعار درج ہیں اس دعا کے ساتھ کہ رب العالمین عاشقِ رسول کوثر علی کوثری (المعروف چوہدری دِلورام کوثری) کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ان کے اشعار ان کے لیے صدقۂ جاریہ بنیں اور اس میں سے ہمیں بھی کچھ حصہ عطا ہو۔ آمین یا رب العالمین
کچھ عشقِ محمد ﷺ میں نہیں شرطِ مسلماں۔ ہے کوثری ہندو بھی طلب گارِ محمد ﷺ۔
اللہ رے، کیا رونقِ بازارِ محمد ﷺ۔ کہ معبودِ جہاں بھی ہے خریدارِ محمد ﷺ۔
رحمت العالمین ﷺ کے حشر میں معانی کھلے۔ خلق ساری شافعِ روزِ جزا کے ساتھ ہے۔
لیکے دلوُ رام کو جنت میں جب حضرت گئے۔ معلوم ہوا کہ ہندو بھی محبوبِ خدا ﷺ کے ساتھ ہے۔
ہندو سمجھ کے مجھ کو جہنم نے دی صدا۔ جب پاس میں گیا تو نہ مجھ کو جلا سکا۔
بولا کہ تجھ پہ کیوں میری آتش ہوئی حرام۔ کیا وجہ تجھ پہ شعلہ جو قابو نہ پا سکا۔
کیا نام ہے تو کون ہے مذہب تیرا ہے کیا۔ حیران ہوں میں عذاب جو تجھ تک نہ جا سکا۔
میں نے کہا کہ جائے تعجب ذرا نہیں۔ واقف نہیں تو میرے دلِ حق شناس کا۔
ہندو سہی مگر ہوں ثنا خوانِ مصطفیٰ ﷺ۔ اس واسطے نہ شعلہ تیرا مجھ تک آسکا۔
ہے نام دِلو رام تخلص ہے کوثری۔ اب کیا کہوں بتا دیا جو کچھ بتا سکا۔
بعض تاریخی روایات کے مطابق بعد میں انہوں نے اسلام قبول کیا اور اپنا نام کوثر علی کوثری رکھا، اگرچہ اس بارے میں مختلف ذرائع میں اختلاف بھی پایا جاتا ہے۔
منقول
The israelis are drowning Palestine in toxic hazardous waste, while Palestinians are paying the price with serious health repercussions https://t.co/e3ZNgAVaaZ
Israeli military confirms authenticity of photo showing blindfolded, stripped Palestinian detainee
Originally posted by an Israeli soldier with a 'Good morning' caption
An investigation is underway
هذه ام وابنها مقيدين ينظروا نظرتهم الاخيره لبعض من مسلمى البوسنه وهذا جندى قذر صربى وهذه من مذبحة سربرنتسيا قتلوا ٨ آلاف فى يوم واحد واغتصبوا ٦٠ الف امرأه مسلمه
اليوم ذكراها منذ عام ١٩٩٥.
هؤلاء من يحاضروننا عن حقوق الإنسان وان الإسلام دين عنف #مذبحة_سربرنتسيا
Pierluigi Collina, widely considered the greatest referee in football history, comments on the disallowed Egypt goal by VAR:
"I assure you that if it had been Argentina's goal, it would have stood.
▪️If this had happened in the English Premier League, La Liga, or Serie A, it would have stood even after a VAR review.
▪️This tournament has recently seen many inconsistencies! VAR and the referee should have consulted them; there were two clear penalties for Egypt before Argentina's third goal!
▪️The correct score is 3-2 for Egypt, not the other way around.
▪️The referee of the Egypt-Argentina match should be ashamed of himself."