9 اپریل سے 9 اپریل تک:
شعور کا سفر انسان کے بنائے ہوئے وقت کے پیمانوں کے مطابق نہیں چلتا ۔ کبھی تو عُمرِ نوح بھی کسی قوم کی رُشد و ہدایت کے لئے کافی نہیں ہوتی اور کبھی صدیوں کا سفر لمحوں میں سمٹ آتا ہے۔ پاکستان کیلئے 9/4/22 سے 9/4/23 تک کا ایک سال بھی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
برطانیہ میں بسنے والے کشمیری تھوڑی سی کوشش کرکے برطانوی یونیورسٹیز میں تھوک کے حساب سے پڑھنے والے فوجی افسران کے بچوں کے ریکارڈز نکلوائیں اور فسطائیت اور مظالم کو جواز بنا کر متعلقہ یونیورسٹیز سے انکے داخلے اور ویزے ختم کروانے کی کوشش کریں۔
اسکے جو نتائج نکلیں گے اس پر ادارہ ہذا کا شکریہ ادا کرنا مت بھولیے گا۔
مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بہت امید تھی کیونکہ ٹرمپ کا میرے والد کے ساتھ اچھے تعلقات تھے
لیکن انہوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام، کرپٹو کرنسی ، پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دی اور وہ بھی خاموش ہو گئے۔
قاسم خان نے حقیقت بیان کی 🔥
بڑے آئے نئے صوبے بنانے والے! حقیقت یہ ہے کہ مریم پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے بھی خوفزدہ ہیں۔ ڈر یہ ہے کہ اگر واقعی آزادانہ انتخابات ہو گئے تو عوام پی ٹی آئی یا آزاد امیدواروں کو ووٹ دے دیں گے۔
عمران خان کی بہن علیمہ خان پنجاب میں داخل!! پنجاب پولیس کی بھاری نفری میانوالی کے راستے میں موجود۔ تمام کوریج نیا پاکستان پر براہ راست دکھائی جا رہی ہے۔
Ruchika Singh, you will be remembered and feted for being the Jhansi ki Rani & Joan of Arc of 21st century India.
You will be remembered for the fire you set across the nation.
Not for the apology forcibly extracted by the goons of the state.
This video isn’t a symbol of victory for BJP & its Andhbhakts.
This will serve as a grim reminder to them on how they alienated the youth of this country from the party, by using force and threats.
It is unbelievable that BJP thinks that by wielding administrative power they can actually get these future voters to side with them.
She will avenge this humiliation as soon as she becomes as an adult.
More power to you Ruchika. You did the right thing under pressure. No shame in doing something in larger interest.
#Ruchika #GenZ #Ruchikasingh
کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
ظہران خان نے سارے بدیانتو کو جھوٹا ثابت کردیا!!
جو بدیانت ٹچے صحافی کہتے ہیں, ہمارے پاس credible source نہیں اسلیے کشمیر پر بات نہیں کر سکتے, انکو ظہران نے اصل صحافت بتائی ہے!!