سوشل میڈیا کے نام اہم پیغام 🛑
آپکے ایک لائیک ایک کمنٹ اور شئر کرنے سے کتنا فرق پڑتا ہے, احمد بھائی نے مثال دے کر ثابت کیا!
آپ لوگ اپنی طاقت کو پہچانے اور ہمت نہیں ہارنی!
بہت سیریس الزام ہے مریم اورنگزیب صاحبہ پہ، کچھ روز قبل بتایا تھا کہ انکے خلاف فائلیں تیار کر لی گئی ہیں اور لگتا ہے اب مارکیٹ میں پھینک بھی دی گئی ہیں ‼️
اب اصل سوال یہ ہے کہ گنگا میں تو اسوقت پورا پنجاب نہا رہا ہے اور سب سے زیادہ ڈبکیاں کو سی ایم کا اپنا خاندان لگا رہا ہے لیکن۔۔۔Why @Marriyum_A ⁉️⁉️
اس تصویر میں ان کے کپڑے دیواروں کے ساتھ لٹکے ہوئے ہیں
اج ان کے گھر میں سونے کی الماریاں ہیں
ان کے بیڈ سونے کی
کرسیاں سونے کی ہیں
اج یہ 52 سو کنال کے گھر میں رہتے ہیں
یہ محترمہ کہتی ہیں میرا دادا ارب پتی ادمی تھا
ارب پتی کے بیٹے کی شادی کا ماحول اج اپ لوگ کے سامنے رکھ رہی ہوں۔۔۔۔
انہوں نے بجٹ جو پیش کیا ہے انہوں نے کہا ہے ہم اپ کی دھلائی بھی کریں گے
ہم اپ کی پٹائی بھی کریں گے مہنگائی بھی کریں گے
46ارب ان لوگوں نے تعلیم کے لیے رکھے ہیں۔۔۔
صحت کے لیے 25 ارب رکھے
جبکہ بے نظیر پروگرام کے لیے 800 ارب رکھے
تین کروڑ بچے سکول سے باہر ہیں
ہاسپٹل ٹھیکوں پہ دے دیے
غریب کے بچے کو سکول میں عام پنکھا میسر نہیں ہے
جبکہ اشرافیہ کے بچے اےسی والے کمروں میں پڑھتے ہیں
ان کی اولادیں سرکاری گاڑیوں میں سکول اتی جاتی ہیں جبکہ یہ ملک 25 کروڑ عوام کا ہے
یہ دونوں خاندان مل کر اس ملک کو لوٹ رہے
کشمیر لہو لہان ہے
میرے ملک کا کوئی ایسا چپا نہیں ہے جو لہو لوہان نہ ہو
ملک کی سالمیت خطرے میں پڑ چکی ہے
اس ملک کا کوئی ایسا کونا نہیں ہے جو بد امنی کا شکار نہ ہو
اس ملک کی سالمیت کو صرف ایک شخص بچا سکتا ہے
وہ ہے قیدی نمبر 804۔
لال پری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو۔۔۔۔۔
میں سیاست میں نہیں ہوں نہ ہی کبھی الیکشن میں حصہ لیا ہے
تم میرے لیڈر سے مقابلہ کرنے کی بات کرتے ہو
میرا عطاء تارڑ کو کھولا چیلنج ہے
تم خان صاحب کے ادنیٰ سے ورکر حیدر سعید کے ساتھ مقابلہ کرو
تم کو عبرت ناک شکست نہ ہوئی تو میرا نام بدل دینا۔۔۔۔
ہمت ہے تو چیلنج قبول کرو اور اؤ میدان میں۔۔۔۔
گرفتاری سے قبل عمران خان صاحب کی کال آئی۔ کہنے لگے:
“دیکھو شہزاد، تمہیں فوری طور پر وی لاگ شروع کرنا چاہیے۔”
میں نے عرض کیا، “سر، میں کوئی یوٹیوبر تو نہیں ہوں، اپنا قانونی کام کر رہا ہوں، وغیرہ وغیرہ…”
بولے، “نخرے نہ کرو۔ اس وقت ضرورت ہے کہ تم جیسے لوگ کھل کر بات کر سکیں۔ آنے والے دنوں میں آزادیِ رائے مشکل ہو جائے گی، اور تم باہر بیٹھ کر یہ فریضہ ادا کر سکتے ہو۔ دیکھو، میں بھی روز یوٹیوب پر بات کرتا ہوں کیونکہ میری تقاریر بند کر دی گئی ہیں۔”
عمران خان کا حکم ٹالنا آسان نہیں ہوتا۔ کچھ صحافی دوستوں سے مشورہ کیا، ایک سستا سا مائیک خریدا، اور آتشِ عشق میں کود پڑا۔
آج ماموں کے ان یتیم بچوں کی چیخیں سن کر احساس ہوتا ہے کہ عمران خان نے درست نشاندہی کی تھی۔ اب تکلیف اُن چند لوگوں سے ہے جو باہر بیٹھ کر کھل کر بولتے ہیں، اور جن کی بات لوگ سنتے بھی ہیں‼️
ڈاکٹر عاصم کا مطالبہ 🚨
مجھے اور ڈاکٹر فیصل کو عمران خان کے ڈاکٹرز پینل میں شامل کر دیا جائے کیونکہ ہم پچھے 20 سال سے خان صاحب کے ذاتی ڈاکٹرز ہیں۔
سوشل میڈیا اس پر بھرپور آواز اٹھائیں
سب سے پہلے خان صاحب کی صحت ہے بعد میں کچھ اور ہے، سات ماہ سے ملاقات نہیں کروائی جارہی اوپر سے خان صاحب بیمار ہیں ان کا علاج نہیں کروایا جارہا یہ بہت زیادہ ظلم ہے اللہ کے قہر سے ڈریں ۔اللہ ان کا بیڑا غرق کرے اور ان کو ایسی بیماریاں لگائے جس کا دنیا بھر میں علاج نہ ملے۔
اڈیالہ کے باہر موجود خاتون کارکن کی گفتگو
جب مسلمان حق پر مرتا ہے
تو اسے قبر میں بھی عزت ملتی ہے
روزِقیامت بھی عزت ملتی ہے
اپ عمرفاروق رضی اللہ عنہا کے ماننے والے ہیں۔۔۔
آپ ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہا کے ماننے والے ہیں۔۔۔۔
آپ عثمان غنی کا راگ گانے والے ہیں۔۔۔۔
آپ بات کرتے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات کرتے ہیں
اور جب بات آتی ہے حق کی تو آپ کیوں نہیں نکلتے
آپ کے لیے امت مسلمہ کا لیڈر پابند سلاسل ہے۔
وہ آج بھی ڈٹا ہوا ہے اور آپ لوگ اپنے گھروں میں آرام کر رہے ہیں
اگر تحریک انصاف کے 10 پرسنٹ لوگ بھی نکل آئے
تو یہ فوج بھی آپ کے ساتھ ہو
یہ پولیس بھی اپ کے ساتھ ہو
یہ ادارے بھی اپ کے ساتھ ہو
اور ملک کو لوٹنے والے اشرافیاں یہ سب بھاگ جائیں گے
جیسے دوسرے ملکوں والے بھاگے ہیں
نکلو۔۔۔۔
خوف کے بت توڑ دو۔۔۔۔۔
اگر اپ نکلیں گے
تو اپ جو محنت کرتے ہیں
وہ اپ کی محنت رائےگاں نہیں جائے گی۔۔۔۔
پھر یہ سب بھاگ جائیں گے صرف اور صرف خلقِ خدا کی حکمرانی ہوگی۔۔۔۔
اس لیے پاکستانیوں نکلو۔۔۔۔خوف کے بت توڑ دو۔۔۔
ہم نے اس لیڈر کو دھوکہ دیا ہے
کب تک ہم ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔۔۔۔
اگر آپ لوگ :ج نکل آئے
تو اگلے دو دن میں مسلمانوں کا لیڈر جیل سے باہر ہوگا
اور نیا پاکستان وجود میں آئے گا۔۔۔۔۔
اڈیالہ کے باہر کارکن کی گفتگو۔۔۔۔
ایک اور منگل
ایک اور توہین عدالت عاصم منیر اور ان کی ٹیم کی
ایک بار اور ظلم کر کے وہ سمجھیں گے کہ وہ خدا ہیں
ایک بار اور اللہ کی عدالت میں ہارے ہیں یہ سب
آج پہلے کی نسبت زیادہ لوگ تھے
کبھی تو زمینی خدا اپنے انجام کو پہنچیں گے
تب تک ہار نہیں ماننی!
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
مولانا کا یہ کہنا کہ عمران خان کو باہر آنے دیں، اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان قانون نہیں، عاصم منیر کی قید میں ہے۔ نذر عباس
#pakistan@nazarawan38
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
میرے خیال میں ان کا 9 مئی میں خان صاحب کا کورٹ مارشل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔۔۔۔
لیکن ان کے ارادے اللّٰہ کے ارادوں کے اگے ڈھیر ہو جائیں گے
ان شاء اللّٰہ
اتنے عرصے سے ہم مفاہمت ہی کر رہے ہیں۔۔۔۔
پی ٹی ائی کو مزاحمت پہ جانا پڑے گا
اتنے عرصے میں خان صاحب کی انکھ ضائع ہو چکی ہے
ہمیں نہیں پتہ اندر کیا ہو رہا ہے
اب کس کے ساتھ مفاہمت کرنی ہے؟
اب صرف مزاحمت ہوگی
نو مئی ان کے گلے کا پھندہ ہے
انہیں پتہ ہے
نو مئی انہوں نے خود کروایا تھا
لوگ شہید کیے تھے
ان شاءاللہ یہ لوگ حساب دیں گے
اور عمران خان سرخرو ہوں گے
نورین آپا اور عظمیٰ آپا کی گفتگو۔۔۔۔