آخر تنگ آ کر لوگوں نے اس سے پوچھا کہ "
منڈا چودھریاں دا پاس ہویا اوے تینوں کس گل دی مبارک دیواں"
اگے سے اس نے کہا
"اودا ختنہ میں کیتا سی" 🤣
آپ کو یاد ہوگا ہم نے پنجاب یوتھ فیسٹیول کا انعقاد کیا تھا۔ ارشد ندیم وہاں سے نکلے۔
ڈینٹونک تارڑ💡😅
پنڈ کے چودھری کے منڈے کی ولایت سے کال آئی کے اس نے یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کی ہے
جب یہ بات پنڈ کے نائی کو پتہ چلی تو وہ ہر ایک کو پکڑ کے کہتا " مینوں وی مبارک دیو "
مینوں وی مبارک دیو"
منیر نیازی صاحب کو ایک نوجوان نے اپنی غزل سُنائی تو اُنہوں نے حوصلہ افزائی فرماتے ہوئے اُس غزل کو اُردو شاعری میں ایک بہترین اضافہ قرار دیا۔
شامتِ اعمال کہ اگلے روز اُس لڑکے نے وہی غزل حلقۂ اربابِ ذوق کے تنقیدی اجلاس میں پیش کر دی۔
اجلاس کے شرکاء نے اُس کی غزل کی دھجیاں بکھیر کر رکھ دیں اور اُسے شاعری کا ایک بدنما داغ قرار دیا۔
وہ لڑکا منہ بسورے منیر نیازی صاحب کے پاس آیا اور بولا:-
" سر آپ نے تو کہا تھا کہ یہ بہت اچھی غزل ھے مگر حلقہ ارباب ذوق کے اجلاس میں تو اسے شاعری کا ایک بدنما داغ قرار دیا گیا"