میرا دل شدت سے دُکھا جب 7 ماہ کے شہید کو اسکا باپ روتے ہوئے تدفین کے لیے لیکر جا رہا تھا اس بچے "سیم" کو اسکی ماں کی گود میں سر پر گولی ماری گئی بعد میں IDF نے اس بچے کی ماں کو بھی گولی مار کر شہید کر دیا
ری پوسٹ
رجیم چینج سازش کے بعد آنے والی تبدیلیاں۔
1) لوگوں نے نیوز چینل دیکھنا چھوڑ دیا
2) کرکٹ دیکھنا ختم کر دی
3) اخبارات بند کروا دئیے
4) لوگوں نے ملی نغمے سننا چھوڑ دیے
5) فوج اور ایجنسیوں سے اعتبار اٹھ گیا
6) سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے باقاعدہ نفرت ہوگئی
7) کٹھ پتلی سیاسی جماعتوں سے گھن آنے لگی
8) مذہبی جماعتوں کی منافقت مذید عیاں ہو گئی
9) فتویٰ ساز ملاں ننگے ہو گئے
10) عمران خان کی عزت و احترام دل میں اور بھی زیادہ بڑھ گیا۔
کیلیبری فونٹ والی عادات نے ہمارے دوستوں کی مت ہی مار دی ہے۔ کشمیر میں بھارت نے 2019 میں اسٹیٹس بدلا اور ایکشن کمیٹی اسکے 4 سال بعد وجود میں آئی۔ تو اپنے وجود سے 4 سال قبل وہ کیسے احتجاج کرتے؟
نواز شریف " معمول کے چیک اپ " کے لئے ، بیٹی کے جہاز پے جنیوا روانہ ،
اب کچھ خاندانی کھوتی کے بچے کہیں گے کہ اس میں کیا برائی ہے ؟
تو ان کو بتانا ہے کہ جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں بجٹ نا ہونے کے باعث سینکڑوں بچے ایچ آئ وی پازیٹو ہوچکے ہیں ،
کل تک بلبلاتے کھوتے کی طرح چلا رہا تھا کہ " مجھے روکا کیوں نہیں "
خیر کون سا اس کنجر نے اپنی جیب سے علاج کرانا ہے
25 کروڑ کیڑے مکوڑے خون دے کر اس کے علاج کا خرچہ اٹھائیں گے۔
🚨 گزشتہ رات ہمارا گھیراؤ کرکے ہم پر قاتلانہ حملہ کیا گیا، رینجرز اور ایف سی نے ہم پر سیدھی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ہمارا بھائی شاہزیب شہید ہوگیا اور مجھ سمیت متعدد ساتھی زخمی ہو گئے،
عمر نذیر کشمیری
آزاد کشمیر میں ایک کشمیری فوجیوں کی دہشتگردی کا شکار ہوا اور پورا آزاد کشمیر سڑکوں پر ھے انتقام لینا چاہتا ھے
خیبرپختونخوا کے پشتون روزانہ جنازے اٹھاتے ہیں، دعائے الفاتحہ پڑھتے ہیں اور اگلے دن" نئے جنازوں کی نمائش" دیکھنے چلے جاتے ہیں
کون سی بےحس مٹی کے بنے ہوئے ہو؟
چار کروڑ کی گاڑی میں بیٹھ کر ٹشو پیپر سے روٹی پکڑ کر کھانے والا گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر پاکستانی عوام کو بتا رہا ھے کہ "پیاز سے روٹی کھاتے" اس کا دل عوام کیلئے رو رہا ھے۔
"لکھ دی لعنت ھے اس غلیظ سسٹم پہ"