I've always struggled with namaz. Haven't been and am not a full-time namazi. Praying five times a day requires extraordinary discipline, commitment and time management.
Allah answers my apprehensions in Quran.
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
ہر گناہ کی سزا الله تعالیٰ اگر چاہے تو قیامت تک مؤخر فرما دیتا ہے.. مگر "ظلم و سرکشی"، "والدین کی نافرمانی"، اور "قطع رحمی" کی سزا الله تعالیٰ موت سے پہلے دنیا ہی میں دے دیتا ہے.
الادب المفرد للبخاری 591
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
تمہارا رب اپنے اس بندے سے بہت خوش ہوتا ہے جب وہ کہتا ہے: "میرے رب! میرے گناہ معاف کر دے." رب تعالیٰ فرماتا ہے: "وہ جانتا ہے کہ میرے سوا کوئی اور گناہ معاف نہیں کرتا."
مشکوٰۃ 2434
(ترمذی 3446؛ ابوداؤد 2602)