Dedicated to truth-seeking through open source intelligence and investigative journalism. Debunking disinformation and propaganda in the era of infodemic.
#FactCheck
This viral image is being misused. It’s from 2013, taken at Mian Ali Baba shrine in Samarkhel, Afghanistan.
It does not depict an enforced disappeared individual as claimed.
https://t.co/h3rujIhL6G
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو میں پاکستانی جنگی جہاز کریش نہیں دکھایا گیا۔ درحقیقت یہ 22 مئی 2020 کی ویڈیو ہے جب پی آئی اے کی لاہور سے کراچی جانے والی پرواز PK-8303 کراچی ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہو گئی تھی۔
https://t.co/hNqyRZ86nI
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
یہ فوٹیج دراصل اعظم مارکیٹ، لاہور کی ہے - ویڈیو پہلی بار 21 مارچ 2025 کو اپلوڈ ہوئی ہے جو کی ایک معروف ہول سیل مرکز کی ہے۔ افغان پناہ گزینوں کی دکانوں سے کوئی تعلق نہیں، اور نہ ہی کوئی لوٹ مار شامل ہے۔
https://t.co/RgsdvlyTFW
#FactChecking
#FactCheck
This claim is false and misleading.
Islam does not universally prohibit organ donation. Muslim countries like Saudi Arabia, Pakistan, Iran have active organ donation programs with support from Islamic scholars.
Pakistan legal framework allows organ donation.
Did you know Muslims never donate Organs because It's Haram in Islam ?
However they are absolutely fine with accepting organs from Kafirs.
Can you prove me wrong ?
I am waiting.
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے اس تصویر کو جعفر ایکسپریس کے واقعے سے جوڑتے ہوئے غلط پوسٹ کیا ہے۔
یہ تصویر فروری 2011 کی ہے جب مردان میں طالبان کے خودکش بمبار نے 31 آرمی کیڈٹس کو شہید کر دیا تھا۔
#Factchecking#FakeNews#JaffarExpressAttack
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو کا حالیہ جعفر ایکسپریس واقعے سے کوئی تعلق نہیں۔
یہ واقعہ کراچی سپر ہائی وے پر چاکر ہوٹل کے قریب آگ لگنے سے ہوا گئی جس سے ہارڈویئر کی دکانیں، ہوٹل اور دیگر دکانیں جل گئیں۔
https://t.co/z8F4dgA1fq
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
اس شخص کومعمول کی چیکنگ کے لیے عارضی طور پر روکا گیا تھا۔ نہ کوئی دہشت گردی کا خطرہ تھا اور نہ ہی خودکش جیکٹ ملنے کی افواہوں میں کوئی صداقت ہے۔
#FakeNews#Pakistan#ICCWorldCup
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو کا حالیہ کیلیفورنیا کی آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ واقعہ اصل میں کراچی پاکستان میں جون 2022 میں اس وقت پیش آیا جب چورنگی کے علاقے میں ایک مارکیٹ میں آگ لگ گئی تھی۔
بین الاقوامی میڈیا نے بھی اس واقعے کو رپورٹ کیا تھا۔
#Factchecking #FakeNews #LosAngelesFire
اللہ اکبر
امریکہ لاس اینجلس آگ جب تمام تر کوششیں اور ٹیکنالوجی ناکام ہوئی تو آذان کی سدائیں بلند کروانی پڑیں
آدھا امریکہ آگ کی لپیٹ میں آدھا امریکہ برف کی لپیٹ میں ہے۔ سپر پاور اللہ کی زات ہے ۔ بیشک
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔
یہ چلی کی ایک سال پرانی ویڈیو ہے۔ آئرس ٹربو ٹرش طیارہ 15 جنوری 2024 کو آگ پر قابو پانے کے آپریشن کر رہا تھا جب اس نے کنٹرول کھو دیا۔
پوسٹ کی گئی ویڈیو کا کیلیفورنیا کے حالیہ آگ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
Link: https://t.co/8RF2Syy4ei
#FakeNews #Factchecking #CaliforniaWildfires
#FactCheck
یہ پوسٹ گمراہ کن ہے۔ غیر متعلقہ مواد کو گمراہ کن دعوے کے ساتھ شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو کا پی ٹی آئی کے احتجاج سے کوئی تعلق نہیں۔
پو سٹ کی گئی ویڈیو پنجگور بلوچستان کی ہے۔ یہ واقعہ 29 اکتوبر 2024 کو پیش آیا تھا۔ BLA نے 5 شہریوں کے قتل کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
Source Link: https://t.co/waeoq3R1bl
https://t.co/OTtstI4jmI
#Factchecking #FakeNews #Pakistan
#FactCheck
It is a digitally altered video.
The original version shows a Pakistani YouTuber surprising his wife by featuring their video at Times Square, New York.
Link: https://t.co/SBQcd8jjVk
#Factchecking#FakeNews#Pakistan
#FactCheck
یہ واقعہ گجرانوالہ تحصیل علی پور چٹھہ میں 8 اکتوبر کو پیش آیا تھا۔ اس واقع کا حالیہ احتجاج سے کوئی تعلق نہیں۔
اس لڑکے کو پولیس نے نہیں بلکہ کسی نامعلوم لڑکے نے قتل کیا ہے جس کی ایف آئی آر مقتول کے والد نے درج کرائی تھی۔
#Factchecking#FakeNews#PGC#Pakistan
یہ کیپشن گمراہ کن ہے۔
پنجاب کالجز کے ڈائریکٹرز نے تصدیق کی ہے کہ ایسا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج دے دی ہے، مشتبہ گارڈ کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور وہ متاثرہ لڑکی کو تلاش نہیں کر سکے۔
#Misleading#Clickbait#PunjabGroupOfColleges#Pakistan
#FactCheck
یہ فیک نیوز ہے۔
بیرسٹر سیف کو ان کے عہدے سے بری الذمہ نہیں کیا گیاہے۔ جعلی خبرکو پھیلانے کے لیے سرکاری نوٹیفکیشن کی پرانی کاپی استعمال اور ترمیم کی گئی ہے۔
#Factchecking#FakeNews#Pakistan
#FactCheck
یہ 5 سال پرانا واقعہ ہے۔
یہ فوٹیج 2018 میں پہلی بار منظر عام پر آئی، جس میں سات بچوں کے ایک گروپ کو ایران میں ایک خالی آئل ٹینکر سے باہر نکالتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ان بچوں کو ایران-پاکستان سرحد کے ذریعے اسمگل کیا گیا تھا۔
#Factchecking#FakeNews#Pakistan
پاکستان
مختلف شہروں سے اغوا ہونیوالے بچوں سے بھرا ٹینکر افغانستان جاتےہوئےپکڑا گیا
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ ہر کوئی بچوں کو دیکھ کر پہچان سکے
پوسٹ کو شئیر کریں تاکہ ورثاء اپنے بچوں کو پہچان سکیں
شیئر پلیز🙏🙏🙏
#FactCheck
This post is misleading.
The same video went viral with misleading claims last year as well.
Some sources suggest this video is from Bangladesh where an employee who attempted to steal money was apprehended, she refused to sign a confession statement, which would have resulted in her imprisonment.
Other sources revealed the girl was forced to sign divorce papers. However, the exact source of the video was not confirmed.
#Factchecking #FakeNews #Bangladesh #Pakistan #Muslims
Minorities are not safe in Pakistan! especially women, who are forced to convert and then forced to marry! This girl must be feeling so helpless in the hands of these fanatics whose only job is to impose redundant and outdated beliefs on non-Muslims!
#FactCheck
It is a fake and misleading news.
Posted video is an edited version. In original video, the crowd is singing India’s national anthem, not Pakistani anthem as stated by the user.
Source link: https://t.co/7lgsc7qAxf
#Factchecking#FakeNews#Misleading#India #Pakistan
You can gauge the enmity of Afghans towards Pakistan from this video.
Thousands of Indians present in the stadium are not only standing up for Pakistan's anthem but some are even mouthing the words.
However, the ungrateful Afghans, who are supposed to be our Muslim brothers, can't even bear to stand for our national anthem. These Afghans are greater enemies of Pakistan than India.
#FactCheck
اس ویڈیو میں پاکستان آرمی کے ٹارچر سیلز نہیں دکھائے گئے۔
دراصل یہ فو ٹیج ویتنام کےایک جنگی میوزیم کی ہے جسے ٹائیگر کیجز (Tiger Cages) کہتے ہیں - جو کون ڈاؤ جزائر میں واقع ہے۔ یوٹیوب پر اس میوزیم کی بہت سی ویڈیوز اور دستاویزی فلمیں موجود ہیں۔
Original Source: https://t.co/birAPYTn54
آپ یہاں جیل کی تاریخ کے بارے میں مزید پڑھ سکتے ہیں: https://t.co/0I1e9kwn8m…
#Factchecking #FakeNews #Pakistan
پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں پشتونوں اور بلوچ پر ہونے والے مظالم ناقابل بیان ہیں بے گناہ شہریوں کی جبری گمشدگیوں اور تشدد کا نشانہ بنانا غیر انسانی اور ناقابل قبول ہے۔
تمام لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے
یہ جبر کا نظام اب مزید نہیں چلے گا۔
#انصاف_کا_مطالبہ#PTM"