We are not against our army even we never tweet against our army as our leader said .
But it's not mean we accept imported government we respect army but we cannot accept slavery of America.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@falakjavaidkhan آپ دونوں بہنیں عظیم ہیں ۔ ہم کچھ بھی نہیں لیکن اگر کسی دور میں کسی اہم مقام پر پہنچے تو ضرور تمھیں یاد رکھیں گے چاہے دنیا بھول جائے پر ہم نہیں بھولیں گے یہ وعدہ ہے ہمارا
اگر الیکشن صاف، شفاف اور غیر جانبدارنہ ہوئے تو الیکشن کون جیتے گا؟
سکرین شاٹ سنبھال کر رکھیں!! یہ پبلک ہول ڈلیٹ نہی ہو گا؟
اس پول کو چئیر بھی کریں اور اگر کوئی جواب دینا ہو تو لکھیں
سوشل میڈیا کے رجحانات اور گلی محلوں میں عوام کی رائے جانچنے کے بعد میرا خیال ہے کہ میرے اِس پول کے جواب میں 80 فیصد کے قریب افراد کا جواب “عمران خان” ہو گا۔۔۔ دیکھتے ہیں میرا تجزیہ کس حد تک درست ثابت ہوتا ہے۔
آپ کسے پاکستان کا اگلا وزیرِاعظم دیکھنا چاہتے ہیں؟؟
فروری 2024 کے الیکشنز میں آپ ووٹ کس پارٹی کو دیں گے ؟
پول میں صرف چار ہی خانے ہیں ، باقی پارٹیوں والے احباب کمنٹس میں بتا سکتے ہیں ، یا پھر اپنی پارٹی کا نام لکھ کے اس پوسٹ کو شئیر کر سکتے ہیں۔
پولنگ ٹائم 7 دن کا ہی ، اس کے بعد ہمیں معلوم ہو جائے گا کہ ہمارے حلقہ احباب میں کس جماعت کے چاہنے والے زیادہ ہیں۔ 😍
The #AsiaCup2023 meeting have been washed out, but Pakistan's quick bowlers certainly made a point with a @cricketworldcup around the corner 👀
More from #INDvPAK 👇
https://t.co/KXKHvEYDTI