شہزاد اقبال نے ڈی جی کا سارا جھوٹا بیانیہ اڑا دیا!
ساتھ میں نون لیگ اور پی پی کی اصلیت بھی بتادی!
کل تک جن لوگو کے ساتھ بات چیت کررہے تھے, انکے 36 پوائنٹس مانے بھی گئے وہ ایکشن کمیٹی آج غدار کیسے ہوگئی!!
آئی پی پیز کے حوالے سے رؤف کلاسرا کے خوفناک انکشاف💣
108 پاور پلانٹس میں سے 30 کے بارے میں تو بتایا جا رہا ہے کہ وہ موجود ہیں، جبکہ باقی 78 کو آج تک کسی نے دیکھا تک نہیں، قوم کی جیب سے ہر سال 1,800 ارب روپے نکلوائے جا رہے ہیں جو ضائع ہو رہے ہیں۔ مگر ادائیگیاں مسلسل جاری ہیں۔ اور معاہدے مزید 15 سال کے لیے بڑھا دیے گئے ہیں۔ اگلے سال یہی بوجھ 2,000 ارب روپے تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔
آپ نے ایم ایل ون ختم کر کے اس کے بدلے اورینج ٹرین بنا لی آپ نے بونجی کا 7 ہزار میگاواٹ کا منصوبہ ختم کیا جو کہ سستی ترین بجلی کا تھا اور اس کے بدلے ساہیوال کول پاور پلانٹ لگا لیا جو کہ لوکل کوئلے کی بجائے امپورٹڈ کوئلے پر چلتا ہے آپ کی وجہ سے ہم کیپسٹی چارجز بھر رہے ہیں ذرا ان پردہ نشینوں کے نام تو لیں جنہیں بغیر بجلی بنائے پیسے ملتے ہیں ! حسن مرتضی ۔۔
تحریک انصاف کے بلین ٹری منصوبے کی کامیابی، پشاور کے قریب گڑھی چندن کبھی بنجر تھا، آج 17 لاکھ درخت ہیں۔ عرب نیوز کی رپورٹ،،، اور رپورٹر وسیم عباسی ہیں۔ نیچے ٹویٹ میں سپارکو کی وڈیو بھی منصوبے کی کامیابی ظاہر کر رہی ہے
ye hoti hai reality..
land mafia home minister ban jata hai..
nakli dawai bechnewala health minister..
nakli note chhapnewala finance miniter..
anpadh angutha chhap education minister..
zarurat hai ek aur INQUILAAB ki..
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
@Cricketracker Chutiyapy ka format banaya hai jis ny bhi banaya hai aik taraf FIFA world cup ko expand kr k 64 teams tk le jany ki koshish mai hai dosry ye indian chotiya lobby cricket ko apny ghar ki lundi banaye rkhna chati hai k cricket grow hi na kry
اب AC چلائے گھنٹوں اور بل بھی انتہائی کم!!
اگر آپ چاہتے کہ آپکا بل نا ہونے کے برابر آئے تو اپنے inverter AC کو ایسے چلائے جیسے ویڈیو میں بتایا گیا ہے!!
جب PTI workers کے گھر پولیس داخل ہوتی رہی!
تو سارے ججز خاموش تماشائی بنی رہی, اب پنجاب پولیس ایک حاضر سروس مجسٹریٹ کے گھر رات کو داخل ہوکر کہہ رہا ہے, DIG سے بات کرو,
یاسر شامی نے PTI پر ظلم کو مثال بنا کر نظام کو ناکام ثابت کردیا!!
باری باری سب کی باری!!