Just a few updates
1 The demand for an apology for the sama news channel is just based on ego issues. Learn to argue with rationale not ego.
2 If i have to apologize ''ill apologize'' to my ''sindhi brothers and sisters'' for the missunderstsnding that some people are trying to create over an edited video from a decaed or so ago. I have never intended nor attempted to hurt anyone but if it did, I apologize from the bottom of my heart. This should prove to the feminists that I hold no ego when im wrong.
I sincerely hope that this will not cause any further grievience in my fellows in sindh or wherever they are.
3 We have never put a strike on any channel for any video for or against our content. We believe in free speech. So please go ahead and run your content.
Thank you.
میرے عزیز ہم وطنو!
غربت کے خاتمے کے جھوٹے وعدے آپ کے لیڈران نے کئے تھے۔
اورکر وہ نیتنیاہو کے وعدے پورے رہےتھے ۔
مجھے علم ھے ان سب لیڈران بے قوم کے گھروں میں مہنگائی سے چولے بند کر دئے ہیں۔ فکر ��ا کریں! بھائی ابھی زندہ ہے!
اپنی اپنی ٹویٹ، ٹک ٹاک، فیس بک اور یوٹیوب پہ میرے بارے میں اول فول لیکھیں۔ بڑی چھوٹی تہمتیں لگائیں اور پیسے بنائیں۔ اپنے اپنے لیڈران کو ٹیگ کریں اپنی چاپلوسیوں والی نوکریاں بھی بچائیں۔
یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے اس قابل سمجھا کہ لبرلز اور مسلم لیگی کے بعد اب پئ ٹی آئی ورکرز کے رزق کا بھی میری تصویروں اور نام سے
وسیلہ بنایا۔
یا اللہ میرے ملک سے غربت مٹا دے۔ جھالت ختم کر دے۔
آمین
#chotaylog #ghulamquom #mehngayi #israelketattu #jahilnaslonkesapoot #transgenderbill
And oh yes #absolutelynotto2statesolution
حیرت ہے کہ میرے اوپر حملوں سے پہلے مسلم لیگی اور پی ٹی آئی اور آرمی لوورز کو پتہ ہی نہیں تھا کہ ان کے لیڈر کرتے کیا بھر رہے تھے۔
جزباتی ہو کہ مجھے گالیاں نہیں نظریاتی ہو کہ ان لوگوں کو سمجھائیں جو اسلام کئ الف سے بھی ناواقف ہیں اور اسرائیل
کے کھلاڑی بنے ہوئے ہیں۔
آپ سب سے نواز شریف اور عمران کا نہیں اسلام کا سوال ہونا ہے۔
وڈیو دیکھیں اور پوچھیں کہ اس شیطان نیتنیاہو کو قبول کرنے کی آخرت میں کیا قیمت دینی پڑے گی
برائے مہربانی اپنے لیڈران کی اندھی محبتوں میں آکے میرے پاکستانی مسلمان بچے نا کنفیوز کریں
#1stateofislam #islam #IMS #absolutelynot #BenjaminNetanyahu #freepalestine #muslimidentity
پیپلز پاڑٹی ۔ پی ٹی آئی۔ مسلم لیگ اور آرمی
جو کوئی بھی اسرائیل کو تسلیم کرے ۔۔اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اپنے آپ کو لیڈر ٹابت کرنے کا ڈھونگ بند کریں۔
میرا نبی بھی اکیلا تھا اور سب دنیا مخالف، میرا علی بھی اور میرا حسین بھی اکیلا ھی تھا۔مجھے خطرے سے نہی خطا سے ڈر ہے۔
ساباش جسکو شک ہو اپنے اپنے لیڈر اس وڈیو میں دیکھ لیں بعد میں اپنی اپنی گولیاں چلائیں۔
ایک طرف عمر بن خطاب کے دستخط ہیں فلسطین پہ اور ایک طرف یہ سب لوگ اسائرائیل کو تسلیم کررتے پھر رہے ہیں۔
شہباز، منیر، عمران، مشرف، زرداری! سب حاضر ہیں۔
فیصلہ آپ خود کریں
https://t.co/p6V3TG2lMy
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا اپنے اہلِ خانہ کے ذریعے 24 اکتوبر 2023 کو قوم کے نام بھجوایا گیا پیغام
میرے پاکستانیو!
گزشتہ چند روز کے دوران ہم نے اپنی آنکھوں سے قانون کو ایک مذاق بنتے دیکھا۔
جو کچھ ہماری نگاہوں کے سامنے ہورہا ہے وہ ایک لندن منصوبے کا ہی شاخسانہ نہیں بلکہ ایک ”لندن معاہدے“ کا نتیجہ ہے جو ایک بزدل بھگوڑے اور کرپٹ مجرم اور اس کے سہولت کاروں کے مابین طے پایا۔
معافی کا پروانہ ہاتھ میں تھما کر عدالتوں سے سزا یافتہ ایک مجرم کی پھر سے سیاست میں واپسی کا اس کے سوا کوئی راستہ نہیں کہ ریاستی اداروں کو تباہی کے گھاٹ اتارا جائے۔ چنانچہ ��و کچھ ہم دیکھ رہے ہیں وہ ہمارے نظامِ انصاف کا مکمل انہدام اور تباہی ہے۔
میرے پاکستانیو!
ہمیشہ یاد رکھو کہ میرے خلاف جتنے بھی مقدمات ہیں وہ مکمل طور پر جعلی، من گھڑت اور سراسر سیاسی اہداف کے تحت قائم کئے گئے ہیں تاکہ مجھے انتخابات کے بعد تک جیل میں رکھ سکیں یا اگر اس سے بھی ان کا جی نہ بھرے تو انتخابات بھی لمبے عرصے تک مجھے قیدی بنائے رکھیں۔
تاہم میری قوم میں بڑھتا ہوا شعور اور بند کمروں میں تیار کی جانے والی سازشوں کیخلاف زور پکڑتی مزاحمت انہیں خوفزدہ کرتی ہے۔
فی الوقت جسمانی لحاظ سے میں ٹھیک ٹھاک (فِٹ) ہوں۔ اگر میرے جسم پر کسی قسم کا ضُعف یا کمزوری طاری ہوتی تو مجھے اس کا احساس ہوجاتا۔ مگر یہ پہلے ہی دو مرتبہ دن دیہاڑے میری جان لینے کی کوشش کرچکے ہیں۔
چونکہ میں اپنا ملک چھوڑ کر جانے پر کبھی آمادہ نہیں ہوں گا چنانچہ اس بات کا قوّی امکان ہے کہ یہ جیل میں میری جان لینے کی ایک اور کوشش کریں۔ یہ کوشش مجھے آہستہ آہستہ زہر دینے (سلو پوائزننگ) کی صورت میں بھی ہوسکتی ہے۔
ہماری جدّوجہد اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔ آپ کو اپنے حقوق اور اپنے ملک کی آ��ادی کی لڑائی خود سے لڑنی پڑے گی۔ میں نے اپنے وکلاء اور تنظیمی ذمہ داران کو ہدایات بھجوا دی ہیں کہ ملک بھر میں کنونشنز منعقد کئے جائیں اور جب بھی انتخابات کا موقع آئے اس کے لئے بھرپور انتخابی مہم چلائی جائے۔
Chairman Imran Khan’s message:
My arrest was expected & I recorded this message before my arrest.
It is one more step in fulfilling London Plan but I want my party workers to remain peaceful, steadfast and strong.
We bow before no one but Allah who is Al Haq. We believe in La illaha Ilallah
#لندن_پلان_نامنظور
ڈاکٹر عبدالقدیر نے کہا تھا سب سے زیادہ دکھ اس پاکستانی قوم کے لیے کام کرنے کا ہے کیونکہ یہ قوم کبھی بھی اپنے محسن کے حق کیلئے نہیں نکلتی ہے
#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
اشرافیہ نے اقتدار کی حوص میں پاکستان کی معیشت کو اس حال میں لا کھڑا کیا یے کہ آج غریب تو کیا سفید پوش اور مڈل کلاس آدمی بھی خون کے آنسو رو رہا ہے۔رجیم چینج کے ظالمانہ تجربے کے بعد آٹا، پیڑول، بجلی، پانی سب عوام کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے مگر حکومت وقت کی توجہ ناجائز طریقوں سے اپنے اقتدار کو طول دینے پر مرکوز ہے
Look what they did to the man who made Pakistan A nuclear power. How they humiliated him & kept him in captivity. I am speechless.🥲 #ImranKhanWasRight