یہ وقت بھی گزر جائے گا، حوصلہ نہیں ہارنا پاکستانیوں۔ پرامن احتجاج کا جمہوری حق ہر اس طریقے سےاستعمال کریں جیسے آپ کرسکتے ہیں مگر ہمت نہیں ہارنی۔ ناامیدی کفر ہے۔
#عمران_تمہارے_ساتھ_رہیں_گے#عمران_خان_ایک_نظریہ_ہے
کچھ دیر پہلے عمران خان صاحب سے میری بات ہوئی۔
تین نئے پلان
چئیرمین کو جان سے مارنے کی کوشش ہوگی۔
بیگم بشری عمران خان کو جیل میں ڈال کر عمران خان کو بلیک میل کرنے کی کوشش
اور کسی ��ھوٹے مقدمے میں عمران خان کو لمبے عرصے کے لئے جیل میں ڈال کر پپیچھے سے جعلی الیکشنز کا انعقاد
چیف جسٹس عمر عطا بندھیال صاحب سے درخواست ہے کہ اور کچھ نہیں تو آئین کے مطابق آرڈر ہی کردو کہ دنیا جان جائے پاکستان میں بھی کوئی سپریم کورٹ موجود ہے۔
چیف جسٹس کی معطلی سے متعلق خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ اگر چیف جسٹس نے چپ شاہ کا روزہ ہی رکھنا ہے تو معطل ہو ناہو کیا فرق پڑتا ہے؟
مصدقہ ذرائع کا دعوٰی ہے کہ جی ایچ کیو میں فیلڈ فارمیشنز کی رپورٹس کا انتظار ہورہا ہے۔ اگر لاء اینڈ آرڈر کے حالات کنٹرول کرکے مظاہرین پر قابو پالیا گیا تو عمران خان کو ختم کر دیا جائے گا اور پورے ملک میں کرفیو لگا دیا جائے گا۔ یہ ہے حرامخور عاصم منیر کا اصل پلان۔
عمران کو گرفتار کرنے والے اور گرفتار کرانے والے بہت جلد اپنے کھٹنوں پر ھونگیں اور چیخ چیخ کر معافی کی طلب گا ر ھونگیں۔۔۔پاکستان جاگ گیا ھے ۔۔عوامی سیلاب اسلام آباد کی جانب بڑہ رھا ھے
ایس ایس جی کے ریٹائرڈ بندے نے بتایا جو عمران خان کو کے کر گئے ہیں وہ فوجی تھے وہ رینجرز نہیں تھے ہمیں تو معلوم تھا لیکن مزید لوگوں نے کنفرم کردیا کہ وہ فوجی تھے۔
#ReleaseImranKhan#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ#ImranKhan