ہم تین سالوں سے کہہ رہے تھے لیکن اب عاصم منیر کو پتہ لگ گیا ہوگا کہ کتنے گھٹیا نالائق اور جاہل لوگ پاکستان کے اوپر مسلط کیے ہیں
اس وقت پوری دنیا مذاق اڑا رہی ہے کہ پاکستان کی کوئی حیثیت نہیں ہے یہ ٹرمپ کی ٹویٹ تھی جو اپ کو بھیجی گئی اور اپ نے پوسٹ کی
اب اس میں ہم یوتھیوں کا کوئی قصور نہیں ہے
عاصم منیر صاحب اپ کا جملہ تھا نا forwarded as received اللہ نے اپ کے ہی منہ پہ مار ڈالا ۔