ایک بات میں ہر فوجی کو کہنا چاہتا ہوں یہ اپنے دل میں سوچیے گا آپس میں بات بھی کیجیے گا آپ اپنی طاقت کے زریعے چند جنرلوں کے کہنے پر اس تحریک کو کچل دیں اول تو اپ سے ہوگا نہیں اگر کر دیتے ہیں لوگ لاشیں لے کے چلے جاتے ہیں ڈر جاتے ہیں تو ایک چھوٹی سے آواز جو بچ جاتی ہے وہ چنگاری بہت بڑی بن جاتی ہے ایک دن،عمران ریاض
سنئیے مزید تفصیلات🛑
سب سے بڑی بہادری ٹریگر دبانا نہیں بلکہ غلط ہونے پر اسے دبانے سے انکار کرنا ہے۔ ہر سپاہی کو ایک سوال کا جواب دینا ہوتا ہے کیا یہ حکم عادلانہ ہے؟ یاد رکھیں، اللہ کے حضور جوابدہی ہمیشہ باقی رہتی ہے۔
اٹک میں پولیس نفری ویڈیوز بنا رہی ہے کہ " اگر اس طرح کی خراب روٹی ہمیں دینی ہے تو پھر ہم نے لڑنا بھی تو ایسا ہی ہے "
ابھی تو لانگ مارچ شروع بھی نہیں ہوا اور پولیس کی روٹی ختم ہو بھی گئی ہے ، ذلالت ان کا مقدر ہے
@HamidMirPAK نقصان تو حکومت کر رہی ہے اپنا۔
کیا یہ پاکستانی نہیں ہیں؟
کیا یہ دھشتگرد ہیں؟
پاکستان کے علاوہ ایسا کہاں ہوتا ہے؟
سرکار نے خود اپنے لئے مشکل بنا دی۔
وجہ،
جعلی حکومت ہمیشہ خوف میں رہتی ہے۔
ورنہ حکومت سے کوئی نہیں لڑ سکتا۔
اور کچھ نہیں تو سریا تو بک ہی گیا انکا۔
یہ ہوتی ہے عوام کی طاقت ۔۔۔۔۔
جب ظُلم و سِتم کے کوہِ گراں
رُوئی کی طرح اُڑ جاںٔیں گے
ہم محکُوموں کے پاؤں تلے
یہ دھرتی دھڑ دھڑ دھڑکے گی
اور اہلِ حُکم کے سر اُوپر
جب بِجلی کڑ کڑ کڑ کے گی
ہم دیکھیں گے ۔۔۔
کیا عدالتیں حکومت کی طرف سے سڑکوں اور موٹرویز کی بندش کو نوٹس لے گی؟؟؟
کیا حکومت بتائے گی کہ عوام کے جائز قانونی حق احتجاج کو روکنے کیلئے قومی خزانے سے کتنی رقم کس قانون کے تحت خرچ کئے گئے؟؟؟
شہری : میں چالیس لاکھ ایک سال کا ٹیکس دیتا ہوں اور میں ہی ذلیل ہو رہا ہوں ۔ اس ملک میں کوئی قانون نہیں ہے ۔
ٹریفک پولیس: یہ گاڑیاں جا رہی ہیں ۔
شہری: یونیفارم پہن کر جھوٹ مت بولیں۔
آو دیکھو کہاں سے گاڑیاں جا رہی ہیں یہ روڈ ہے جہاں سے گاڑیاں آ رہی ہیں روڈ کے بیچوں بیچ کنٹینر رکھا ہوا ہے ۔
🇵🇰 Pakistan is lining Attock Bridge with metal spikes to stop Imran Khan's supporters from marching on Islamabad this Sunday.
The bridge is the main crossing between Khyber Pakhtunkhwa and Punjab, where PTI's caravan is set to start its march demanding Khan's release from jail.
More than 2,000 shipping containers, some welded together with outward-facing spikes, have sealed off roads into the capital, and around 30,000 security personnel are being deployed in Attock alone.
Hospitals in Islamabad have even been told to prepare for a possible mass casualty incident.
Imran is sitting in a prison cell, but that’s not enough. The government still needs to build walls to keep him out.
Sources: Al Jazeera, Dawn / Writer: Julie
#PAKWatch🇵🇰: In order to prevent protestors from attending their "Free Imran Khan' march on 9/27, ASIM MUNIR'S MILITARY GOV'T LINED ATTOCK BRIDGE WITH SPIKES TO BLOCK THE PLANNED PROTEST ROUTE.
PAK = A POLICE STATE.
FREE IMRAN KHAN AND HIS FAMILY.
@PTIofficial ذرا سوچ کر قدم اٹھائیں، جب مقصد اسلام آباد بند کرنا تھا تو وہ تو حکومت نے خود بند کر دیا، اب مارچ کی تاریخ آگے بڑھاتے جائیں تاکہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو یہ سمجھ نہ آئے کہ کنٹینر کب ہٹائیں. کیونکہ حکومت زیادہ دیر اسلام آباد کو بند نہیں رکھ سکتی.ان کو تھکائیں اس طرح.
عوام کومحکوم رکھنے کی خواہش مٹی میں مل چکی ہے!
عوام اپنا حق چھیننے کو تیار ہو چکی ہے۔
قائد اعظم کے فرمان کے مطابق پاکستان آزاد ہوا چاہتا ہے۔
انشاء اللہ
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
پی ٹی آئی واقعی خوش قسمت جماعت ہے، جس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک تخلیقی ذہن موجود ہے، وہ بھی بغیر کسی لالچ کے۔
جس نے یہ کارٹون بنایا، اسے سلام! کیا کمال طریقے سے پولیس کے ہاتھوں افسر کی چھترول کروائی ہے۔ 🙌🏻😂
ایک ایک ڈائیلاگ لاجواب ہے !
کہتا ہے: سر یہ ہے وہ بندہ جسکی وجہ سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے یہ کنٹینر سے کیلیں نکال رہا تھا۔😭
کہتا ہے: اب تم ہمیں کولیاں مارو یا کیلیں لگاؤ اب یہ قوم ملکر احتجاج کرے گی ۔اور پوری دنیا کو بتائے گی کہ فیلڈ مارشل سمیت پاکستان پر ڈاکوں نے قبضہ کر رکھا ہے وغیرہ وغیرہ۔
سر: اسے میں نے مسکینوں کے دسترخوان سے پکڑا ہے سالا ساڑھے آٹھ ہزار کما کر بھی مسکینوں کا مال کہا جاتا ہے ۔ اگر اسے نہ پکڑتا تو اس نے پورا ملک کھا جانا تھا ۔
سر اس جاہل کو یہ بھی نہیں پتہ کہ مریم نواز کے دو دو دادا تھے ایک مزدرور اور دوسرا امیر ترین ۔ میں نے اسےسمجھایا کہ اگر کسی کے دو دادا ہو سکتے ہیں تو دو شوہر بھی تو ہو سکتے ہیں ایک نے جہاز خرید دیا دوسرے نے ہار😭۔
کہتا ہے؛ اسکو پکڑو جس نے سینما کے ٹکٹ بلیک میں بیچ کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پورا صوبہ کھپا دیا ۔