@HamidMirPAK نقصان تو حکومت کر رہی ہے اپنا۔
کیا یہ پاکستانی نہیں ہیں؟
کیا یہ دھشتگرد ہیں؟
پاکستان کے علاوہ ایسا کہاں ہوتا ہے؟
سرکار نے خود اپنے لئے مشکل بنا دی۔
وجہ،
جعلی حکومت ہمیشہ خوف میں رہتی ہے۔
ورنہ حکومت سے کوئی نہیں لڑ سکتا۔
اور کچھ نہیں تو سریا تو بک ہی گیا انکا۔
یہ تو ہے چ، اور اس کو لکھنا کب سے آگیا مطلب اس کی تقریر بھی کسی نے لکھی ہوگی جو کہ سب سے سیانا ہوگا اور اس سیانے جی سیاہ کاری دیکھو کہ خود بول رہا ہے
افسوس
یہ ایک ایٹمی ملک کے وزیراعظم کا خطاب ہے ۔ جسے سن کر کیا سر شرم سے جھک گیا ہے ۔
“اگر ہم نے اپنے دہشت گردوں کو قابو نہ کیا ہوتا تو وہ نیویارک یا لندن کی سڑکوں پر دندناتے پھر رہے ہوتے۔”
اپنے ہی ملک کو دنیا کے سامنے مجرم بنا کر پیش کرنے والے لوگ اپنے جرائم اور غلامانہ ذہنیت کی وجہ سے کسی کے سامنے سر اٹھانے کے قابل نہیں رہتے ۔اسکے اندر کا اردلی ہر جگہ کسی گھٹیا کردار کی طرح اپنے ہی ملک کی خودمختاری اور وقار کو رسوا کرتا ہے۔
جو قومیں اپنی عزت خود نہیں کرتیں، دنیا بھی ان کی عزت نہیں کرتی۔
اس حقیقت میں کوئی شک نہیں کہ شہبازشریف حکومت سفارتی محاذ پر بہت کامیابیاں حاصل کر رہی ہے لیکن بطور وزیراعظم وہ پانچ بجٹ پیشُ کر چکے ہیں آج بھی ملک کے کئی علاقوں میں 18سے 24گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا مہنگائی بڑھ رہی ہے آئیے انہیں کچھ پرانے وعدے یاد کرائیں
@GovtofPakistan قن لوگوں کو کسی کی کوئی پروا نہیں، یہ بس اپنی ننگی ڈگی چھپانے کے طریقے ہیں۔
جبتیلمہنگا ہوتا ہے تو سمجھو کہ وزیراعظم چور ہے تو پھر اتنی بڑی غفلت اور لاپرواہی پر اس نے کس کو پکڑا، کس کو نکالا اور کس کو اندر کیا؟؟
اوپر سے اب پٹواری اس پر بھی بنگڑے ڈالینگے ۔
📍نیپال: میں آنے والے سیلاب کو دیکھنے کے لئے چینی ہیلی کاپٹر اس جگہ پہنچ گیا جہاں سے پانی آ رہا تھا، اور ایک مختصر ڈاکومینٹری تیار کر کے دنیا کیساتھ شیئر کردی۔
کرنل صاحب کی بیوی کا دفاع کرنے والے تو کہہ رہے تھے کہ لڑکوں کے جھرمٹ میں محترمہ "گھبرا" گئی تھیں، لہٰذا کرنل صاحب نے اپنی بیوی کے دفاع میں چھڑی چلائی اور فائرنگ کی۔
جبکہ کرنل صاحب کی بیوی کی دادا گیری ملاحظہ ہو۔ 👇🤦
پمز ہسپتال میں آتشزدگی کے سانحے میں 14 معصوم بچوں کے جاں بحق ہونے کی خبر سن کر دل رنجیدہ ہے۔ میں غمزدہ والدین کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حکومت کو ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کرنی چاہئے اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانا چاہئے۔