کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے لیے جب ہوٹل کا کمرہ توڑا گیا تو وہاں مریم نواز بھی موجود تھیں۔ اس وقت اس پر بہت شور ہوا اور اسے فسطائیت قرار دیا گیا۔
آج یہی فسطائیت پنجاب کے کئی گھروں میں ہو رہی ہے۔ عمران خان کی بہنوں کی گرفتاری اور گھروں میں توڑ پھوڑ پر بلاول بھٹو اور دیگر سیاسی جماعتیں کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں؟— صحافی شہزاد اقبال
@ShahzadIqbalGEO #ImranKhan #PakistanPolitics #PoliticalNews
اسٹبلیشمنٹ کو اپنا قبضہ برقرار رکھنے کے لیے اب ڈراموں کا سہارا لینا پڑا رہا ہے نو جوان نسل کو عمران سے دور کیا جائے یہ زہنی مریض ہیں عمران خان ٹھیک کہتاہے 🔥😂
پی ٹی آئی کے ایک محترم کو جنرلز نے ٹاسک کیا کہ وہ مریم نواز پر کوئی غلیظ حملہ کرے۔ تا کہ جو جنرلز کی بے عزتی خان کی بہنوں کو پکڑنے پر ہوئی ہے وہ اس کے جواب میں یہ بیانیہ بنائیں کہ پی ٹی آئی عورتوں پر حملے کر رہی ہے
اس محترم سے عرض ہے نہ کریں۔ صاف پتہ چلتا ہے باریک واردات کا۔
خُد بھی قید، بیٹا بھی قید، بھائی بھی قید، بہنیں بھی قید
ایسی ماں کے حوصلے اور جرأت کو سلام
اور لعنت اس امپورٹڈ اور فارم 47 والی رجیم پر
#کپتان_اور_خاندان_رہا_کرو
مریم نواز صاحبہ پر آج ایک انتہای سنگین اور گھٹیا الزام لگا ہے ،
عظمی بخاری صاحبہ اپنی مالکن کے حق میں سامنے کیوں نہیں آئیں؟ لاہور بیٹھے ایک وکیل سے اتنا خوف کہ پوری ن لیگ بلوں میں چھپ گئی ہے ؟
🚨 اہم ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا عوام کے نام واضح پیغام:
"پاکستانیو! ظالم جتنا طاقتور نظر آئے، اندر سے اتنا ہی بزدل ہوتا ہے۔ اس لیے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں۔ اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے ڈٹ کر باہر نکلیں۔
27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا، عوام اپنے حق کے لیے میدان میں نکلے گی۔"
یہ عوامی طاقت سے ڈرے ہوئے ہیں کیونکہ کوئی عقل رکھنے والا شخص اس طرح کے اقدامات نہیں کرتا، آج خیبر پختونخوا کو باقی پاکستان سے کاٹ دیا جائے گا، تمام راستے خیبر پختونخوا کے لیے بند کر دیے جائیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
”میرے کزنز اور خالاؤں کو رات کے اندھیرے میں، نقاب پوش مسلح افراد نے ان کے گھروں سے اُٹھا کر نامعلوم جگہ پر منتقل کر دیا، حالانکہ ان پر کوئی الزام یا مقدمہ نہیں۔“
”یہ لوگ میرے والد کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔ کسی بھی قسم کا احتجاج ان کے اقتدار کیلئے خطرہ بن جاتا ہے۔“
”ان میں ذرا بھی انسانیت نہیں، نہ ہی ان میں کوئی شرافت یا عزتِ نفس باقی ہے۔ یہ مردوں، عورتوں، حتیٰ کہ بچوں کو، چاہے کوئی بھی ہو، اٹھا لے جاتے ہیں۔“
”میرے والد کو روزانہ 23 گھنٹے سے بھی زیادہ قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، صورتحال انتہائی سنگین ہے۔ ان کے ساتھ کسی بھی طرح کا انسانی سلوک نہیں کیا جا رہا۔“
”یہ میرے والد کو قتل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پہلے بھی انہیں قتل کرنے کی کوشش کی اور اب ایک کوٹھڑی میں انہیں آہستہ آہستہ گھٹنے پر مجبور کرنے اور ذہنی اذیت دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایک انتقامی مہم ہے، جس کا مقصد انکی جان لینا اور ان کے اردگرد موجود ہر آواز کو خاموش کرنا ہے۔“
”ہم نے جنوری میں اپنے ویزوں کیلئے درخواست دی تھی، لیکن حکومت اس کا جواب دینے سے انکاری ہے۔ وہ واضح طور پر چاہتے ہیں کہ ہم NICOP کیلئے درخواست دیں تاکہ ہم پاکستانی شہری کی حیثیت سے وہاں جائیں اور پھر وہ ہمیں گرفتار کر سکیں۔“
”حکومت کو لگتا ہے کہ ان کے پاس مکمل اختیار ہے۔ اگر ہم NICOP پر پاکستان جائیں تو وہ بہت آسانی سے ہمیں قتل کر سکتے ہیں یا جیل میں ڈال سکتے ہیں۔“
”میں اپنے والد سے ملنا چاہتا ہوں، یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ اس وقت میں انہیں دیکھنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں۔“
قاسم خان
#PakistanUnderFascism
مریم بی بی نے کہا خواتین میری ریڈ لائن ہیں، احتجاج ابھی شروع نہیں ہوا، تو پھر بغیر کسی جرم کے عمران خان کی تینوں بہنوں کو کیوں گرفتار کیا گیا ہے، شازیہ ذیشان
ایک اور انتہائی اہم وڈیو: اگر آواز نہ اٹھائی تو تم مرو گے!
تم مین ہولز میں گر کر مرو گے
ہسپتالوں میں جل کر مرو گے
غربت سے مرو گے، قرضوں سے مرو گے
لیکن اگر جینا ہے تو آواز بلند کرو!
27 ستمبر ۔ اپنی زندگی اور اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کی خاطر نکلو!
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ذیشان عزیز نے اہم خدشات کی جانب نشاندہی کر دی
اور ساتھ ہی غریدہ فارقی کی اسلام کے بارے اہم رہنمائی حاصل کرنے بارے بتایا۔
یہ لڑکا اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹوں کو بہت تنگ کرتا ہے
@iemziishan