دو سال ہونے کو ہیں یہ دو لوگ لاپتہ ہیں، معصوم لوگوں کو غائب کر دینا پھر اُن کے گھر والوں کو ایک غائبانہ عذاب سے گُزارنا، ایسا کِس معاشرے میں ہوتا ہے
تمام لوگ ایسے لوگوں کے لیے آواز اُٹھایا کریں
محترمہ ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ عمر کے اس حصہ میں جب کہ وہ کینسر سروائور بھی ہیں، ناحق قید کاٹ رہی ہیں۔ اان کا قصور صرف عشق عمران خان ہے اور دوسرا قصور انھوں نے جیل میں بیٹھ کر میاں صاحب کو گوالمنڈی لاہور سے 70 ہزار کی لیڈ سے شکست دی مگر فارم 47 کے تحت میاں صاحب اسمبلی پہنچ گے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ نے کرونا کے دوران پنجاب میں بطور وزیرصحت پنجاب بہترین کام کیا انھوں نے ہیلتھ سیکٹر میں مثالی اقدامات کئے اور آج نا حق قید کاٹ رہی ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے بیماری کے باوجود ثابت کر دیا کہ حقیقی وفاداری حالات کی محتاج نہیں ہوتی۔ شدید علالت کے باوجود ان کا پیغام صرف ایک تھا ۔عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ یہی ان کی بہادری اور اپنے قائد سے بے مثال وفاداری کی پہچان ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد اپنا سب کچھ عمران خان کے نظریئے پر قربان کرچکی ہیں
میں پوری قوم کی جانب سے ڈاکٹر یاسمین راشد کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
آپ مجبور ہیں، آپ ہمارے بھائی ہیں، آپ کی روٹی ہے، رزق ہے، بیوی ہیں بچے ہیں۔ آپ ہمیں ڈنڈے بھی ماریں گے تو ہم نہیں بولیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس کی پولیس اہلکاروں سے گفتگو
جو پہلے 3 ماہ جیل میں گزار لیتا یا جیل انسان کو کھا جاتی ہے یا انسان جیل کو کھا جاتا اور عمران خان جیل کو کھا گیا ہے ۔۔۔ اب آپ عمران خان کو توڑ نہیں سکتے ۔۔۔
محمد مالک :-
یہ انتہائی اہم بات کی ہے علیمہ خان نے کہ
محسن نقوی نورین نیازی کے ذریعے اپنا ایجنسیوں کا بندہ پیچھے عمران خان سے ملاقات کے لیے بیجھنا چاہتا ہے
اسکے بعد عمران خان کو پھر 6 ماہ کے لیے قید تنہائی میں ڈال دیں گے یہ فالو فلیگ آپریشن ہم قبول نہیں کرتے ۰
مریم نواز کی ایک بات بہت اچھی ہے۔انھوں نے اپنے آمرانہ میلان اور جابرانہ مزاج کبھی چھپایا نہیں۔ سی سی ڈی کے ذریعے بندے مروانا ہو، اخراجات کوچھپانے کا قانون پاس کروانا ہو، اپنے دور میں سیاسی مخالفین کو دیوار میں چنوانا ہو یا برطانوی دور کے غنڈہ راج ایکٹ کا ازسر نو اجراء اور نفاذ ہو سب دلیری سے کر رہی ہیں۔ آپ کہہ لیجیئے کہ ان میں جنرل ایوب جیسی سنگدلی، جنرل یحییٰ جیسی بے حسی، جنرل ضیاء اور جنرل پنوشے جیسی سفاکی ہے تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔مجھے ان کی یہ کلیریٹی پسند ہے۔ شاہد میتلا
@ShahidMaitla
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جج سومرو کے اندر مجھے عاجزی نظر آئی
وہ شرمندہ لگ رہے تھے
لیکن جب آپ جج ڈوگر کی شکل دیکھتے ہیں تو لگتا ہے جیسے
جج ڈوگر کمٹمنٹ لے کر آیا ہوگا کہ ہر حالت میں عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنا ہے
اس جج نے ایک دفعہ بھی انسانیت نہیں دکھائی
عمران خان قید تنہائی میں ہیں
بشریٰ بی بی قید تنہائی میں ہیں
اس جج کی شکل پہ ایک بار بھی انسانیت نہیں آئی
علیمہ آپا
یہ لوگ عادی ہو گئے ہوئے ہیں ڈنڈے کھانے کے اور عوام کو ڈنڈے کھلوانے کے
قران میں ہے کہ اگر تم پر ظلم کیا جائے نا حق تو تم بھی ویسا ظلم کرو
اس طرح کے اچھے بیبے بننے کی ضرورت کیا ہے؟