@MubashirZaidi گل بخاری،عمرچیمہ،مبشرزیدی سکویر،وجیہہ ثانی،رومی،ماروی سرمد،عمرقریشی،سولنگی،مزدکی،مطیع اللہ جان،طلعت حسین کو صحافی کہنا سراسر زیادتی اور غلط بیانی ہے
یہ تمام نون لیگ اور پیپلز کےلیےباقاعدہ انتخابی مہم چلاتے ہیں اور انکی پروپگنڈا ٹیم کا حصہ ہیں۔
صحافت کی پہلی شرط غیرجانبداری۔