پشاور ایئرپورٹ سے براہِ راست!!
پشاور ہائی کورٹ کے واضح حکم کے باوجود مجھے ایف آئی اے امیگریشن حکام نے پشاور ایئرپورٹ پر روک لیا۔ میں یونیورسٹی آف ٹوبنگن، جرمنی کی دعوت پر ایک اہم تعلیمی و تحقیقی دورے کے لیے روانہ ہو رہا تھا، جس کا مقصد خیبر پختونخوا کی جامعات اور نوجوانوں کے لیے نئے مواقع کو حتمی شکل دینا تھا۔
اس اقدام نے نہ صرف عدالتی احکامات کی کھلی خلاف ورزی کی ہے بلکہ صوبے کے نوجوانوں کے مستقبل سے جڑے ایک اہم موقع کو بھی متاثر کیا ہے۔
پاکپتن دربار کا بہشتی دروازہ کھول دیا گیا
جس کے بارے کہا جاتا ہے کہ جو کوئی اس دروازے سے گزرے گا تو وہ جنت میں جائے گا لیکن کمزور عقیدوں والوں کو کون سمجھائے کہ
جب عمران خان اس دروازے سے گزارے گئے تو وہ جیل چلے گئے !
public holidays While everyone else is celebrating Eid and joyful moments with their families doctors nurses paramedical staff and other hospital workers continue performing their duties Akhtar umbarak shy✨
President Trump is headed to the Situation Room now to decide whether to accept the deal with Iran that would reopen the Strait of Hormuz, drop the US blockade of Iranian ports — and see the removal and destruction of Tehran's enriched uranium.
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں، الحمدللہ۔ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران صرف انفورسمنٹ نہیں بلکہ مسلسل آگاہی کے زریعے بھی شہریوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں سے روک رہے ہیں۔ سیف سٹی اور ڈرون کیمروں کے ذریعے بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی کی جاتی ہے
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ICTP
@Azharjanjiana@QayyumReports مہنگائی کوئی لیڈر ختم نہیں کر سکتا۔ اور اس ریٹ پر ڈالر اور پٹرول فرشتے بھی نہیں لا سکتے۔
تمیز بھی اس عمر میں تم نہیں سیکھ سکے اور آگے بھی نہیں سیکھ سکتے ہوں
Great news for South KP, EOI for Peshawar-DIKHAN Motorway floated.
Part of the Flagship Projects 2025, this 360km long motorway will not just be communication route but an agent of economic change for entire South including the Merged Districts.
Envisioned as Pakistan's 1st Greenway it's entire length & interchanges will be covered with trees + renewable energy sources will be used for rest areas & allied facilities.
Anyone who's driven in a busy city knows the chaos all too well. Watching XPENG VLA 2.0 intelligent driving system handle double-parking and narrow sidewalks with 0 errors gives me so much confidence. It's the small details that make a big difference.