🧵(1/6)
When an earthquake strikes and the ground starts moving, knowing what to do can make a big difference to your safety.
Being prepared before, during and after an earthquake can reduce the risk of injury.
👉 https://t.co/yYP11bgZyJ
اس یوتھیے نے صرف اپنا ساڑ نکالا ہے، کاکڑ صاحب اگر وقت پر پہنچے ہوتے تو کچھ کہہ کر نکال لیتا، باقی لمز والوں نے جو وقت پر کلاسیں لینی ہوتی ہیں وہ بھی ہمیں پتا ہے، یہاں آدھا سال تو صرف فیسٹیول چلتے ہیں، ویلے یہ اتنے ہیں کہ تفریح کے نام پر تین تین دن کی شادیاں رچاتے ہیں
پہلی بار نگراں وزیراعظم کا ایسی نشستیں منعقد کرنے کا کیا کام؟ دوسری بات اِن حالات میں ایسی نشستوں کی لائیو کوریج کرنے کا مشورہ کس نالائق نے دیا؟ تیسری بات اس نوجوان نے نہائیت مہذب انداز میں اپنا اعتراض نگراں وزیراعظم کے سامنے رکھا، اس بچے سے تنقید کا ہنُر سب کو سیکھنا چاہئیے۔
@professor_hasan جی کیوں کہ تب رسول اللہ ص کے تربیت یافتہ صحابہ بقید حیات تھے اور طرح طرح کی مین میخیں نکالنے اور فلسفیانہ نکات اٹھانے والے نمونوں نے بھی جنم نہ لیا تھا مگر جب یہ ہوا تو مذکورہ آئمہ کرام کو قرآن و حدیث کی روشنی میں فقہ کی تشریح کے لیے آگے آنا پڑا اور محنت کرنا پڑی
@Rafi_Shaair یوں تو قیام پاکستان پر طرح طرح کی بکواسیات سن رکھی ہیں مگر یقین جانیے کہ وہ ساری اکٹھی کر کے بھی آپ کی اس بکواس کے سامنے ککھ نہیں۔۔۔۔۔۔ تقسیم ہند اگر انگریز کا فیصلہ تھا اس کا دماغ خراب تھا کہ وہ سات سال کبھی ویول پلان تو کبھی کابینہ مشن پلان کے نام پر ایڑی چوٹی کا زور لگاتا رہا
یاسمین راشد سے لے کر صنم جاوید تک یہ سب اس ایک سال کے معاملے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے زومبیز یہ گھٹیا حرکتیں گزشتہ آٹھ سال سے کر رہے ہیں لیکن وہ یوتھیا ہی کیا جو جھوٹ نہ بکے
حنا پرویز بٹ کے ساتھ جو ہوا ہے یہ اسی ہراسگی کا نتیجہ ہے جو عثمان ڈار کی والدہ کو ریپ کی دھمکی سے ہوتا ہوا یاسمین راشد ، عالیہ حمزہ ،صنم جاوید ، طیبہ راجہ ، سے ہو کر زمان پارک میں موجود بشری بی بی کے ساتھ کیا گیا، کس طرح سے ان کی ڈائری پر بریکنگ نیوز چلائی جاتی رہی۔
برسوں انتظامیہ میں رہنے والا اتنا نادان تو نہیں ہو سکتا کہ وہ تحائف کو گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے اور انھیں جھوٹی رسیدوں کے ذریعے بیچنے میں فرق نہ سمجھ سکے
توشہ خانہ کا عمران خان کے خلاف فیصلہ اگر برقرار رہتا ہے تو یہ ایک ایسا پھندا ہے جس کے تحت ہر وہ سیاست دان نااہل ہوسکتا جس نے تحائف لئیے اور انکم ٹیکس کے گوشواروں میں نہیں دکھائے ۔ جن قوتوں نے یہ فیصلہ کروایا ہے ان کے پھندے تیار ہیں ۔ خوشیوں کا موسم بہت مخٹصر ہے
@mohsin__zaid مل جل کر، ہارمونائز ہو کر، سنکرینائز ہو کر، ٹیم ورک کے ساتھ کام کرنا کسی بھی بہتر سے بہترین پلاننگ کا لازمی جزو ہوتا ہے اور اتفاق بھی اسی چڑیا کانام ہے۔۔۔۔۔۔۔ مگر کوئی بات نہیں آپ کو اس سے چڑ ہے تو آپ اسے بہتر سے بہترین پلاننگ ہی سمجھ لیں
@mohsin__zaid تقسیم ہند سے قبل کانگریسی وزارتوں کے دور اور بھارت میں اقلیتوں کی موجودہ صورتحال دیکھنے کے بعد متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کو فیصلہ کن حیثیت میں دیکھنا کسی خاص کیفیت کے زیر اثر ہی ممکن ہے۔ شام میں حکمران طبقہ صرف دو فیصد ہے جو گزشتہ ایک دہائی سے اٹھانوے فیصد کا قتل عام کر رہا ہے
@fawadchaudhry جب بات اس قدر سچی ہو کہ کریلے سے بھی کڑوی ہو جائے تو انسان منہ سے پچھواڑے کا کام لینے لگتا ہے۔ حامد خان نے چار سال قبل آپ کو اپنی کتاب میں دلا بتایا ہے، آج تک ہتک عزت کا دعویٰ نہیں کر سکے
کل ملا کر بات یہ ہے ہے اس نے پی ٹی آئی میں واپسی کے لیے ہاتھ پیر مارنے شروع کر دیے ہیں، ادھر آگے عمران خان بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی دولت سے مالا مال ہے لہذا اسے بھی فواد چودھری جیسے پرلے درجے کے ڈھیٹ اور بے شرم کو واپس لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہو گا
ایک طرف شہباز شریف ہر وقت کسی نہ کسی بہانے سے غیر ملکی دعوتوں پر رہے ان کی کابینہ اور ممبران اسمبلی نے بھی یہ دور اسی طرح گزارا، لیکن اس پورے عرصے میں ایک بھی بڑا غیرملکی رہنماء پاکستان نہیں آیا، جب ملک کے وزیر اعظم کو اپنی عزت کا خیال نہیں ہو گا تو اس ملک کے پاسپورٹ کی کیا عزت ہو گی
@alv_taqdees ترجمے کا بنیادی اصول ہے کہ یہ لفظی نہیں بلکہ معنوی اعتبار سے ہوتا ہے، باقی آپ اگر دھیان سے دیکھیں تو متعدد ترجموں میں آپ کو "نماز قائم کرو" مل جائے گا۔۔۔۔ اب اس کے لیے زیادہ سہولت اردو میں "پڑھنے" کی ہے لہذا بالعموم ترجمہ بھی یہی کر لیا جاتا ہے جو معنوی اعتبار سے بالکل درست ہے
@fawadchaudhry چار سال قبل حامد خان نے اپنی کتاب میں آپ کے چچا کی حرام کاریوں اور آپ کی دلالی کی تفصیلات بیان کی تھیں، آج تک ایک وکیل ہونے کے باوجود ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کی تو ہمت نہ ہوئی۔ حامد خان کے بارے میں آپ کا کچھ بھی ہانکنا آسمان پر تھوکنے کے مترادف ہے