پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی سے صفورا ٹاؤن کے چیئرمین راشد خاصخیلی اور سہراب گوٹھ ٹاؤن کے چیئرمین لالا رحیم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔
ملاقات میں ٹاؤن کی صورت حال اور سیاسی امور پر بات چیت ہوئی اس موقع پر صفورا ٹاؤن کونسلر شمیم صدیقی بھی موجود تھے۔
@KamranTessoriPk صدر میں پیسے دے کر پارک کرتے ہیں موٹر ساٸیکل پھر بھی ایس او صاحب کے کارندے باٸیک اٹھا لیتے شہری پریشان پھر پیسے دے کر باٸیک ملتی ہے اور تو اور چوکی پر بد تمیزی اسپیشلی اردو بولنے والوں سے۔
اور باٸیک کی کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں 03333069006