@Mian_JavedLatif جاوید لطیف صاحب جتنی سپورٹ اسٹیبلشمنٹ نے آپکو دی اسکی کوئی ایک مثال دکھا دیں آپ کے لیئے انہوں نے اتنی بدنامی اپنے گلے ہنس کے ڈالی آپ کو ہر محاظ پہ طاقت بھی دی لیکن آپ لوگوں نے کیا کیا عوام پہ ظلم کرنے کے علاوہ مہنگائی کے سونامی لے آئے آپ لوگ اب بس کردیں رونا
@chsandhilaa تو بھائی اسکو ہی چلنے دیتے تم لوگ بس خود کو فائدے دینے کیلیئے اقتدار میں آئے ہو؟ گاڑیاں جہاز عیاشیاں ختم ہی نہیں ہو رہیں عوامی چیزیں ہو تو سارا پٹوار برگیڈ آئی ایم ایف کا کہہ کہ پھدو بناتا ہے آئی ایم ایف انکی عیاشیاں نہیں ختم کرواتا؟
@RShahzaddk حرام کھا کے ڈیفینڈ کرنے کی عادت نا ہوتی تو تم یہ اعتراف کرتے کے نون لیگ پٹرول ڈیڑھ سو سے واپس ستر روپے کرنے کیلیئے آئی تھی اسی لیئے عدم اعتماد لایا گیا تھا کہ کمر توڑ مہنگائی ہے جنگ کا ڈیزائن نواز شریف تیار کر سکتا ہے تب وہ اختیار رکھتا ہے ریٹ اوپر جائیں تو پھر حکومت اسکی نہیں
@ASNsharif بی بی تم لوگ ڈیڑھ سو روپے والا پٹرول کم کرنے ائے تھے کیا بھول گئی ہو کہ مہنگائی مارچ کر کے عدم اعتماد لائے تھے آپ عوام کو بتایا تھا کہ ڈیڑھ سو روپے لیٹر پٹرول آپ کی پہنچ سے باہر ہے ہم آپ کو واپس ساٹھ روپے پر لا کے دیں گے
بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟
مکمل خبر: https://t.co/ngvGBKxmda
@iqrarulhassan او لعنتی انسان عوام پٹرول مہنگا ہونے سے پریشان ہے تو ابھی بھی سیاست چمکانے کیلیئے عمران خان پہ ہی بکواس کر رہا ہے یہ جو مہنگائی کر رہے ہیں کچھ ان پہ بھی بولنے کی جرات دکھا لو
@SAfridiOfficial کوئی بات نہیں انکے اشاروں پہ بہت پیغام دے لیئے اب ایک پیغام عوام کیلیئے انکو دے دیں ویڈیو ریکارڈ کریں اور اربابِ اختیار کو جھنجھوڑنے کی جرآت دکھائیں انکو بتائیں کہ غریب یہ سب نہیں سہہ سکتا اپنی عوام کو روند کے امریکہ کو پٹرول نا بھجوائیں انکے پاس پہلے ہی بہت ہے اپنی عوام کا سوچیں
@muneebfaruqpak So you're not a journalist you're a proud patwari??? How you can make fun of a political party's workers?? Being a journalist is it fine?
@WhoAhmadRajput حیرت ہوتی ہے کہ جن کا قد کاٹ خان کی پشاوری چپل تک بھی نہیں آتا وہ بھی خان پہ بول کے کول بننے کے چکر میں ہوتے ہیں۔۔ بھائی تم جواد احمد پہ بات کیا کرو بلکہ وہ بھی تمہارا لیول نہیں ہے تم اپنے دوستوں میں بیٹھ کہ بس ان سے بات کیا کرو اس سے آگے نا بڑھو