جب آٹا مانگو انصاف مانگو بجلی مانگو تو ہم فوراً انڈیا کے ایجنٹ ہو جاتے ہیں ہماری جیب میں روٹی کھانے کے پیسے نہیں لیکن ہم انڈیا کے ایجنٹ ہیں ہمیں انڈیا پیسے دیتا ہے ! سردار امان کشمیری ۔۔۔
نثار میں تیری گلیوں پر اے وطن
جہاں چلتی ہے رسمِ وفا، سر جھکا کر چلتے ہیں
اللہ تعالیٰ شازیب حبیب شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔
عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا اعلان درحقیقت صرف ایکشن کمیٹی کے خلاف نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے ان لاکھوں عوام کے خلاف ہے جو اپنے حق روزگار عزت اور بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں....نو جون کی کال کسی ایک کمیٹی یا چند افراد کی کال نہیں بلکہ یہ آزاد کشمیر کے ہر شہر ہر قصبے ہر گاؤں اور ہر گھر کے باشعور عوام کی آواز ہے جب ایک تحریک میں نوجوان بزرگ مزدور تاجر طلبہ اور خواتین شامل ہوں تو اسے کالعدم قرار دینا دراصل پوری کشمیری قوم کی اجتماعی رائے کو کالعدم قرار دینے کے مترادف ہے....افسوس کہ چند مراعات یافتہ اشرافیہ جو اپنی کرسیوں اپنے مفادات اور اپنی عیاشیوں کے تحفظ میں مصروف ہیں عوامی مطالبات سننے کے بجائے عوامی آواز کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن تاریخ گواہ ہے کہ عوامی شعور کو نہ پابندیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ ہی سرکاری اعلانات سے ختم کیا جا سکتا ہے....نو جون کو ثابت ہوگا کہ یہ صرف عوامی ایکشن کمیٹی کی نہیں بلکہ آزاد کشمیر کے غیور عوام کی تحریک ہے عوام کی آواز کو کالعدم قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ قومیں زندہ رہتی ہیں اور ��ن کے حقوق کی جدوجہد بھی زندہ رہتی ہے....آج اگر عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم کہا جا رہا ہے تو کل آزاد کشمیر کے ہر اس فرد کو کالعدم کہنا پڑے گا جو ظلم ناانصافی اور استحصالی نظام کے خلاف آواز اٹھاتا ہے....نو جون عوامی طاقت کا دن ہوگا اور عوام اپنے اتحاد سے یہ پیغام دیں گے کہ عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔!
ہم پاکستان یا پاکستانی اداروں کے خلاف نہیں، قیام امن کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار دنیا پر عیاں ہے، فیلڈ مارشل کے کردار کے باعث پاکستان اور کشمیریوں کا سر دنیا میں فخر سے بلند ہوا، ایک ادارے میں بیٹھا شخص ذاتی تسکین اور سیاسی جماعت کی آلہ کاری کرتے ہوئے سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہا ہے،جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبر شوکت نواز میر کا ویڈیو پیغام
اُمت مسلمہ کےواحد رہنماعمران خان نےدنیا کو یہ پیغام دیا کہ حضرت محمد ﷺ ہمارےدلوں میں بستے ہیں اور اُنکی حرمت ہر مسلمان کے ایمان کا حصہ ہے۔ عمران خان کی کاوشوں کے نتیجے میں 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کیخلاف عالمی دن قرار دیا گیا۔
#اسلاموفوبیا_ڈے_شکریہ_خان
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کا حملہ ایک دہشتگردانہ حملہ ہے۔
��یک ملک کا صدر کہتا ہے کہ دوسرے ملک کے لیڈر کو مارنے کا ہم نے فیصلہ کیا تو اگر کل آپ کے پیچھے بھی کوئی بدلے کیلئے آئے تو پھر یہ دنیا کیسے چلے گی؟