وزیردفاع خواجہ آصف ویگو ڈالے سے پریشان
خواجہ آصف کا کہنا ہے پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالے گرین نمبر پلیٹ کےساتھ ایسے دوڑ رہے ہوتے ہیں جیسے آگ بجھانے جا رہے ہوں
جو شخص بھی ویگو ڈالے پر بیٹھتا ہے اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے، ویگو ڈآلا تو ہے ہی ایک بیہودگی
سپیکر صاحب کچھ کریں
میں آپ سے نقطہ وضاحت پر کبھی نہیں پوچھوں گا کہ آپ 19 ووٹوں سے کیسے اسپیکر بن گئے آپ کو تو 27 ووٹ چاہیے تھے میں خود آپ کے خلاف الیکشن لڑ رہا تھا ! مقبول گجر کا لطیف گجر سے مکالمہ ۔۔
یہ آزاد کشمیر اسمبلی کا حال ہے 👏
سوئٹزر لینڈ میں معاہدہ تو دستخط نہیں ہوا لیکن ہمارے کچھ صحافی دوست وہاں پہنچے ہیں اور کھڑکی توڑ قسم کی وہاں سے رپورٹنگ کر رہے ہیں اور کچھ نہیں تو سوئٹزرلینڈ ہی دیکھ لیں گے سوشل میڈیا پر لوگ ان پر تنقید بھی کر رہے ہیں
اطہر کاظمی
عمران خان، بشری بی بی اور ہمارے سیاسی ورکرز کے ساتھ جو ہورہا ہے،پاکستان کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا، اگر اس کا عشرے عشیر بھی اگر کسی کے ساتھ ہوا تو ان میں سے کوئی پاکستان نہیں رہے گا، یہ بھاگ جاتے ہیں، ایم پی اے پی ٹی آئی بریگیڈئیر (ر) مشتاق احمد
بشریٰ بی بی نے کوئی منسٹر نہیں لگایا کسی کو پارٹی کا ٹکٹ نہیں دیا پارٹی کے کسی فیصلے پر اثر انداز نہیں ہوئی اس کے باوجود آج بشریٰ بی بی کو وضو کے لیے پانی نہیں دیا جاتا ۔
شاہد خٹک
ایک طرف پنجاب کا بجٹ ، عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والے منصوبوں پہ “ پورے ٹبر “ کے نام لگا دئیے
دوسری طرف خیبر پختونخواہ کا بجٹ جہاں “ کسی ٹبر “ کا نام نہیں چسپاں کیا گیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے بننے والے منصبوں کا
فرق جان کر جیو
اب تو منصور بھی آئینہ دکھا رہا
اس حرامزادے کو تحریک انصاف کے لوگوں نے ہنزہ میں اس نظام سے پوری ٹکر لگا کر منتخب کروایا ووٹ نے بھرپور حساب لیا لیکن اس نے دو دن بھی نہیں نکالے اور نیلام ہو گیا اور پیپلز پارٹی میں چلا گیا ہے ۔
اس کی میں نے ویڈیو دیکھی جس میں یہ اپنی نیلامی اور بولی کا دفاع کر رہا ہے 22 کروڑ روپے میں فروخت ہوا ہے ۔
ہنزہ کے لوگوں کو اس کا گھیراؤ کرنا چاہیے
ایک صوبے کا چیف ایگزیکٹو تقریر کرتا ہے تو نیوز میں ایک چھوٹا سا حصہ اس کیلئے رکھ دیا جاتا ہے، دوسرے صوبے کا وزیراعلی جب عام سی تقریر بھی کرتا ہے تو اس کیلئے تین تین گھنٹوں کی کوریج ہوتی ہے، میرا پاسپورٹ بلاک ہے لیکن دوسرا وزیراعلی اپنے لئے 12 ارب روہے کا جہاز خریدتا ہے، تمام میڈیا چینلز ہمارے خلاف چھوٹی سے چھوٹی چیز کو پراپیگنڈا بنا کر بڑے سے بڑا بناتے ہیں لیکن مجال ہے کہ 5 ہزار 300 ارب روپے کی کرپشن پر کسی نے بات کی ہو، سہیل آفریدی
یوسف رضا گیلانی کی نااہلیت کے بعد پیپلز پارٹی کی CEC نے فیصلہ کیا تھا شہاب الدین وزیراعظم ہوں گے، رات کو لوگ انہیں اٹھا کر لے گئے، انہوں نے کہا راجہ پرویز اشرف وزیراعظم ہوں گے، بتائیں وہ کون تھے۔ بیرسٹر گوہر کا راجہ پرویز اشرف سے سوال
ایک بیچارہ بلوچ شہری اپنے لوڈر رکشے پر ڈیزل کے گیلن لیکر جارہا تھا کہ رینجرز نے روکا ایک گیلن زبردستی اتارا اور اس کو دھمکیاں بھی دے رہے کہ جاؤ۔
پھر ایک سفید ویگو ڈالا آتا ہے رینجرز کے جوان اس ڈیزل کو ڈالے میں رکھتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔
کل کو مقدس انکو بھی کہے گی جنت کے نئے مہمان ہیں
اگر آپ نے یہی کرنا ہے تو پاکستانیوں کے گلے میں رسی ڈال کر کہیں باندھ دیں اور پاکستان کو آزاد ملک کے بجائے کالونی ڈیکلیئر کر دیں ، وقار گیلانی حکومت پر برس پڑے ، عوام کی زبردست ترجمانی
یہ حکومت یہ نظام نہیں چل رہا ، حکومت ناکام ہو چکی ،
اگر فیلڈ مارشل ایران معاہدے کی وجہ سے دنیا بھر میں پاپولر اور پاکستان میں پاور فل ہیں تو عمران خان پاکستان میں سب سے پاپولر ہیں ، ملک ہے پرچون کی دکان نہیں ، جس طرح سے چیزیں چل رہی ہیں ،ایسے ملک نہیں چل سکتا ،مفتاح اسماعیل
استحکام پارٹی کوئی بہت ہی زیادہ جی بی میں استحکام لے آئی ہے خود تو ایک نشست بھی نہیں لے سکی لیکن چار کے بعد آج پانچواں ممبر بھی آئی پی پی میں شامل ہو گیا
How can anyone still support this Israeli govt when psychopathic monsters like Ben Gvir are ministers in it, advocating genocide in Lebanon? Disgusting.
This is not a rant by a random genocidal lunatic. It's a public post by the national security minister of the Israeli regime.
The genocidal death cult headquartered in Tel Aviv is a threat to all of humanity. It threatens all humans. Its only interest is permanent war.
خیبرپختونخوا کا وفاق کو اپنے حصے سے گرانٹ دینے سے انکار۔۔۔
وزیراعلیٰ سہیل اۤفریدی کے مطابق:۔
"۔۔۔۔خیبرپختونخوا کا اۤج کا بجٹ وفاقی حکومت کے اوریجنل ریسٹیس 15260 ارب کے مطابق پیش ہوگا۔۔اس بجٹ میں وفاقی حکومت کیلئے کوئی گرانٹ پیش نہیں کی جائے گی۔۔۔نیشنل اکنامک کونسل کی میٹنگ میں جو تمام صوبوں سے اضافی رقم کی ڈیمانڈ ہو رہی تھی، اس میں ہم نے صاف بولا تھا کہ یہ بڑا فیصلہ ہے اور یہ عمران خان صاحب کی اجازت کے بغیر ہم نہیں کر سکتے۔۔اسکی اۤخری اتھارٹی بھی عمران خان صاحب ہی ہیں۔۔۔۔"
اکیلا بیٹھا دستخط کرتا رہ 😂
سوئٹزرلینڈ میں پاکستان کو شرکت کرنے سے روک دیا گیا ھے۔ شہباز شریف کا دورہ منسوخ اور عاصم منیر کو دورے پڑنا شروع 🤣
@CMShehbaz
شہزاد اکبر نے صاف صاف کہہ دیا!!
اسوقت عاصم ریجیم کو سرپلس بجٹ دینا, سہولت کاری ہوگی, اور عمران خان سے ملاقات کے بغیر یہ فیصلہ کرنا, کسی صورت منظور نہیں!!