بات تو تو طلعت حسین صاحب کی سچ ہے، ڈراپ سائٹ نے سائفر کے نام جو کاغذ چھاپا ہے، وہ اصلی ہو یا نقلی ہو۔۔۔۔ اس کاغذ کی بنیاد پر عمران خان کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ بنایا جا سکتا ہے، صرف معمولی سی قانونی منصوبہ بندی ضروری ہے
یہ گیلے تیتر کی شکایتی پوسٹ ہے- حسب روایت پاکستان اور اسکی لیڈرشپ کا وقار گرانے کی ایک اور انتہائی گھٹیا, بھونڈی اور سستی کوشش-
گزشتہ ہفتے ایک خاتون صحافی نے یہی بات ڈونلڈ ٹرمپ سے پوچھی (ویڈیو وائرل ہے)- ٹرمپ نے جواب دیا "مجھے سب پتہ ہے, میں پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی بہت عزت کرتا ہوں, وہ عظیم لوگ ہیں"-
اور یہ منحوس شخص اسکے باوجود وہی بات دہرا رہا ہے- ابّو بنانے اور بدلنے میں تو پی ٹی آئی اور انکے ہمدردوں کا کوئی ثانی ہی نہیں-
اقرار سے لاکھ اختلاف رکھیں لیکن یہاں پر اس یوتھیے کے ساتھ بلکل ٹھیک کیا ہے
تمھارا حال بھی جواد احمد جیسا ہوگا ۔ سرکاری افسر
اقرار ۔ تم ڈیوٹی نہیں یوتھیاپہ کر رہے تھے 😂😂
شہباز گل کی اس سے زیادہ KUTTAY والی ہو نہیں سکتی تھی
تمھاری کتے والی زبان کی وجہ سے وہ آج اندر ترلے کر رہا ہے مجھے باہر نکالو
تم بھگوڑے باہر بیٹھے ہو واپس آ کر مار کھاؤ قربانی دو
میں پچھو گجراتی آں تے جم پل میری لاہور دی اے میں تیرے وچ وڑ کے نکل آواں گا 😂😂😂
یہ دونوں نمونے پاکستان کی تعریف کیوں کر رہے ہیں؟
کیونکہ اس وقت ٹرینڈ ہے کہ پاکستان کی تعریف کرو تو ڈالر ملتے ہیں۔
ہم یہی بات قوم یوتھ کو سمجھاتے تھے لیکن قوم یوتھ ان دونوں نمونوں کو اپنا ارسطو بنا کر بیٹھی ہوئی تھی۔
پچھلی 14 ویڈیوز میں ان دونوں نے ایک دفعہ "عمران" نہیں بولا
VIDEO OF THE DAY 😂
A former US diplomat gives a shut-up call to the Indian media for their foolish anti-Pakistan agenda during the Islamabad peace talks between Iran and the US.
India has lost all the respect!
لوگ پوچھ رہے جنرل سید حافظ عاصم منیر شاہ صاحب نے آبنائے ہرمز کیسے کھلوا دیا
وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں حافظ صاحب اس طرح ہر چیز کھلوا دیتے ہیں
حافظ جی یہ قوم آپ کی مشکور ہے
اسلام آباد اکارڈ کا نغمہ بھی ریلیز ہوگیا۔
سب دوست لازمی شئیر کرتے جائیں۔
آج بہت عرصے بعد کلیجے میں ٹھنڈک پڑی ہے۔
اتنی ٹھنڈک تو دس مئی کو بھی نہیں پڑی تھی۔
آج ہم نے دس مئی سے زیادہ بڑا کام کر دکھایا ہے۔
میں بے بس اور سٹپنی وزیراعظم تھا
میرے پاس کوئی اختیار نہ تھا
اگر کوئی بل پاس کروانا ہو تو فوج نمبرز پورے کرتی تھی
میں بے اختیار تھا
میرے پاس پاور نہ تھی
عمران نیازی
جبکہ قوم یوتھ دعوی کررہی ہے کہ عمران خان نے بیسیوں وزرائے خارجہ کو اسلاماباد میں جمع کیا تھا