سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر دنیا کا ہر مسلمان دکھی ہے۔ شعائر اسلامی کی توہین سے دو ارب مسلمانوں کے دل زخمی ہوتے ہیں۔ اس ناپاک جسارت کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
سویڈن یا یورپ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، سالوں سے یہ سلسلہ چل رہا ہے، اسلامو فوبیا ایک کینسر کی طرح پھیل رہا ہے، مگر افسوس کہ مسلم حکمران اب تک اس کے خلاف جاندار مؤقف اپنانے میں ناکام رہے ہیں۔ ان کا نرم رویہ امت کے جذبات کی درست ترجمانی نہیں کرتا۔
ضرورت اس مر کی ہے کہ مسلمانوں کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کرتے ہوئے مسلم دنیا/حکمران متفقہ لائحہ عمل تشکیل دے۔ حکومت پاکستان سویڈن کے سفیر کو طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروائے
Students from the University of Malakand have runner-up position in the the Prestigious Student Competition, HULT prize. Students from universities around the world participated in the event, and the UoM was the only university from KP to be in the final round.
@UOM_LowerDir_KP
Happy Father’s Day ! But what about Raziyah Sultana’s Papa , A father she hasn’t hugged for almost 9 years!! what’s her fault for becoming one of the worse victims of Human rights violations in IIOJK #RaziyahMissesPapa#ReleaseYasinMalik#KashmiriLivesMatter