"یہ خان کی رہائی سے شروع ہوئے تھے ، پھر 80 نشستوں کی واپسی سے ہوتے ہوئے خان کی رہائی کے مطالبے سے ہوتے ہوئے خان سے ملاقات کامطالبہ کرتے ہوئے آج سرکاری ڈاکٹر کی ملاقات تک اکتفا کر چکے ہیں .."علی زئی
@alizaihere#ImranKhan
Link : https://t.co/DbI4DhkzCd
استغفراللہ قوم کی بیٹی کی عزت لٹی اس پر احتجاج کرنا بھی جرم بن گیا ہے پولیس نے احتجاج کرنے والے سٹوڈنٹ کو اتنا مارا ہے کہ وہ اب زندگی و موت کے بیڈ پر چلا گیا ہے ،
بیٹھے رہو سب گھروں میں تم سب کی باری آئے گی پولیس والوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں جب تک آگے بڑھ کر ان ہاتھوں کو کاٹ نہی دیا جاتا یہ ہاتھ اسی طرح خون میں تم کو لت پت رکھیں گے