@AhmadJawadBTH کسی حد تک آپکی بات ٹھیک ہے صرف روس اور چین نئی کچھ عرب بھی ایران کو مرشد مان چکے ھیں باقی بھی جلد مان لینگے لیکن چین کو سپر پاور بننے کیلئے خود بھی ایک جنگ لڑنی ہوگی اور اس بات سے چین گھبراتا ہے
@AhmadJawadBTH لوٹنے والے اپنا مال واپس کیوں لائیں آئی پیز والے اپنا نقصان کیوں کریں اگر تو یہ سب عوام کا ہوتا تو اب تک سب واپس ھو جاتا لیکن جو لوٹنے والے ھیں وہ سب آپ کی تجویز ریجیکٹ کرتے ھیں
@AhmadJawadBTH چین معیشت میں امریکا کا مقابلہ کر سکتا ہے میدان جنگ میں نہی چین کی پالیسی ہے جنگ نہیں سُپر پاور بننے کیلئے دونوں طاقتیں ضروری ہیں اب اگر امریکا ایران پر قابو پا لیتا ہے تو چین کی معاشی گردن بھی امریکا کے ہاتھ میں آجائے گی اس سے پہلے ہی چین کو کھل کر سامنے انا ہوگا
@ahmad__bobak ایک اے سی صاحب بازار کا دورہ کریں تو ریڑھیوں والے چھپ جاتے ھیں ورنہ جرمانہ بھی ہوتا ہے اور ریڑھیوں کو بھی اُلٹا دیا جاتا ہے یہاں ریڑھی والا سرے عام کھڑا ہے کوئی روک ٹوک نہیں
@AhmadJawadBTH عمران خان کی بہنیں سہیل آفریدی سلمان اكرم راجا کچھ بھی نہیں کر سکتے حقیقت یہ ہے عوام کو دلچسپی نہیں رہی صرف ایک طریقہ ہے عمران خان کے بیٹے اپنی گرفتاری کی پرواہ کیے بغیر آجائیں تو عوام ایکٹو ھو جائے گی