عمران خان نیازی کی 9 مئی کی پاکستان جلاؤ تحریک اور آج ماشااللّہ سعد رضوی کی پاکستان بچاؤ تحریک “
فرق ��اف ظاہر ہے ایک طرف چند ہزار دہشتگرد اور دوسری طرف عوامی سمندر 👇👇
@OryaMaqboolJan بس کریں جناب۔ آپ کو کسی نے گالی نہیں دی۔ ہاں تنقید ضرور کی ہے، جو کہ ہر کسی کا حق ہے۔ باقی اگر آپ یہ چاہتے ہیں ہم PTI کا ساتھ دیں تو یہ کبھی ہو نہیں سکتا، نہ ہم PDM کا ساتھ دیں گے۔ یہ لوگ سب ایک جیسے ہیں، خوش ہوتے تھے جب ہم پر ظلم ہوتا تھا۔