اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
@AmerSharifOFCL Please let the people know in simple words ‘the income tax return is cost based’ not Market value based’ simple.
So whatever you own on 30th June is declared on the cost of it( mostly purchase price )
Walls are built for the weak, not for an absolute vision. You cannot compromise those who answer to a higher purpose—they do not bend, and they do not break.
#WhereIsImranKhan
ہم صرف ملاقات نہیں مانگ رہے تمام حقوق کی بحالی مانگ رہے عمران خان کے مکمل میڈیکل ایگزامینیشن کرائی جائے تاکہ پتہ چلے آنکھ میں کلاٹ آنے کی وجہ کیا ہے؟ڈاکٹرز نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ کیا کہیں عمران خان کو کچھ ایسا ویسا تو نہیں کھلایا گیا جس کی وجہ سے کلاٹ بنا ہے۔ہم ان کی فیملی ہیں ہم کیوں نہ پریشان ہوں؟ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
سوال: کہا جا رہا ہے کہ آپ مزاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں
علیمہ خان: کونسے مزاکرات ؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں لیکن یاد رکھیں عمران خان ڈیل کر چکا ہے عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے وہ ان یزیدوں سے مانگے گا ؟
ہمیں کیوں مجبور کر رہے ہو؟ اپنے لوگوں کو کیوں مجبور کر رہے ہو؟
یہ آپ کا فلسفہ ہمیں نہیں لگتا۔
▪️آپ الیکشنوں کی منڈی لگائیں گے،
▪️الیکشن بیچیں گے،
▪️اسمبلیاں بیچیں گے،
اس کو آپ نہ غداری سمجھتے ہیں نہ برا کام سمجھتے ہیں؟
⛔️ اور جو اس کام کو روکتے ہیں ان کو آپ غدار کہتے ہیں۔ دماغ خراب ہو گیا ہے آپ کا؟
⛔️ جو لوگ اسمبلیاں بیچتے ہیں، وہ پاکستان کے ہیروز ہیں؟
#ReleaseImranKhan
🚨 اہم ترین
"جو صورتحال میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی ہے، وہ انتہائی تشویشناک ہے؛ عمران خان کو دنیا سے بالکل کاٹ کر رکھ دیا گیا ہے۔ بچوں سے رابطہ، ٹی وی، اخبار اور یہاں تک کہ کتابیں پڑھنے پر بھی مکمل سنسرشپ ہے۔ مہینوں سے فیملی کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی۔"
— بیرسٹر سلمان صفدر
میں سوشل میڈیا اور میڈیا کو کہنا چاہتی ہوں اپنی کہانیاں ڈالنے سے پہلے ہمارے درد کو پہچانو آپ کے گھروں میں جب کوئی ماں بہن بھائی بیمار ہوتو آپ کی سب سے پہلی ترجیح کیا ہوگی؟ ان کو بہتر سے بہتر علاج کے لیے اچھے ہسپتال میں فورا�� داخل کرایا جائے۔ آج آپ کو ہمارے بھائی کے لیے وہ درد نظر نہیں آرہا؟ ہم فروری سے یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ عمران خان کا حق بنتا ہے ان کو بہتر علاج کروانے کے لیے ہسپتال منتقل کیا جائے۔ میں آپ سے اپیل کرتی ہوں ایجینسیوں کے ہاتھوں میں ڈسٹریکٹ نہ ہوں ، عمران خان کے ساتھ زیادتی نہ کریں۔
علیمہ خان
یورپ میں گرمی کی لہر آئی تو گورے مرنے شروع ہوگئے۔ صرف سپین میں دو سو سے زائد لوگ مرے ہیں۔ لوگ گھر چھوڑ کر مہنگے ہوٹلوں میں پناہ لے رہے ہیں۔
اور یہ گرمی ویسی نہيں ہے جیسی پاکستان میں ہے۔ پاکستان میں ان مہینوں میں سورج آگ برساتا یے۔ جب آسمان دے آگ برس رہی ہے اور زمین کوئلے کی طرح دھک رہی ہے تو یہ بےگناہ انسان، پاکستان کا سابق وزیراعظم، قومی ہیرو، دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان، ایک تندور نما کوٹھڑی میں قید ہے۔ یہ تیسری گرمیاں ہیں جو اس نے یہاں گذاری ہیں۔
جس ملک میں اتنا ظلم ہو۔ ایسا جبر ہو۔ کبھی اس ملک میں برکت آسکتی ہے؟
دعا کریں ہم پر آللہ کا قہر نازل نہ ہو۔ ہم نے جبر کے سامنے کمزوری اور بزدلی کی انتہا کر دی ہے۔ خاص کر ہماری پڑھے لکھے طبقے نے۔ 😢
🚨🚨🚨 وزیراعلی سہیل آفریدی نے فیصلہ کن احتجاج کا عندیہ دے دیا!!!
ہم نے تمام آئینی اور قانونی راستے اپنائے مگر کہیں سے ��نصاف نہیں ملا ہمارے پاس اب احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچا اب ہم نکلیں گے اور اگر کوئی ہم پر گولی چلانے کی کوشش کرے گا تو وہ دنیا کا سب سے بڑا بیغیرت ہوگا!!!