جناب مالک اشتر کے ہتھیار کا نام تھا *تلوار
آج کے مالک اشتر کے چاہنے والوں کے ہتھیار کا نام ہے *ٹویٹر
الحمد اللہ ٹرینڈ جاری و ساری ہے
👇👇👇👇👇👇👇👇
#متنازعہ_ترمیمی_بل_نامنظور
2013 حکومت میں باپ تھا اور اس نے کیا کیا؟ اس وقت عمران خان نے کیا کہا تھا؟
آج وہی عمران خان حکومت میں، وہی کچھ کر رہا اور وہی بلاول اور مریم نواز وہاں آ کر وہی کہہ رہی جو اس وقت عمران نے کہا تھا۔
منافق
#HazaraKoJeenayDo#ImranKhan#HazaraShiasWantJustice