اس لڑکی نے غلطی سے دوسرے سسٹم کا پاور سوئچ بند کر دیا،
لیکن اس بندے کی ہمت اور صبر کی داد دینی پڑے گی جس نے بغیر غصہ کیے اس نقصان کو برداشت کیا،
آج کے دور میں جہاں لوگ چھوٹی سی بات پر آپے سے باہر ہو جاتے ہیں، اس بندے کا یہ رویہ واقعی لاجواب ہے۔
🚨فیملی کا مطالبہ
ہماری تسلی کروائی جائے کہ عمران خان کو کھانے میں انہوں نے کیا کچھ دیا ہے یا نہیں کیونکہ دسمبر میں عمران خان نے میری بہن ڈاکٹر عظمیٰ کو کہا تھا کہ عاصم منیر مجھے مار ڈالے گا ۔ علیمہ خان
عمران خان نے جیل میں رہتے ہوئے وہ کامیابی سمیٹی ہے جس نے اسٹیبلشمنٹ کے پسینے چھڑوا دیے ہیں، میدان میں عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو ایک مرتبہ پھر بدترین شکست دی ہے،
عمران ریاض خان
🚨کل کا دن فیصلہ کرے گا کہ گلگت بلتستان میں کس کی حکومت بنے گی، کل نکلو اور عمران خان کے امیدواروں کو ووٹ ڈالو، ایک طرف عمران خان ہے اور دوسری طرف چور،
خالد خورشید خان
अचानक ही ये वीडियो देखी तो ? लगा ये सिर्फ महज एक ड्रामा नहीं बल्कि हमारे समाज की कहानी है..! बाप के दुनिया से जाने बाद,
बेटियां कितनी बेसहारा हो जाती, अपने भी पराया हो जाते, हर तरफ अंधेरा दिखता..,
अपने ही न जाने कितने इल्जाम लगाते जिसे उसने किया ही नहीं था..
एकबार सोचिए 🙏
فلسطینی شہری: "میرے پاس دستاویزات ہیں، یہ میرا گھر ہے۔"
• اسرائیلی وزیر بن گویر: "مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ 2 گھنٹوں کے اندر یہاں سے چلے جاؤ، ورنہ مار دیے جاؤ گے۔"
کیا اس ظلم کو دیکھنے اور خاموش رہنے والی انسانیت بھی اس ظلم میں شریک نہیں سمجھی جائے گی؟