جیو نیوز کی طرف سے 10 محرم الحرام کو کی گئی توہینِ رسالت پر سوائے اہلسنت والجماعت کے اکابرین کے باقی فقہ کے بڑوں کی خاموشی پر حیرت ہے
کیا باقی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی نہیں، انکا کلمہ نہیں پڑھا، کیا ان پر حضور کی ناموس کی حفاظت لازم نہیں ؟
رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک 💚🤲
اللہ کریم ہمارے روزے اور ہماری عبادات کو اپنی بارگاہ الٰہی میں شرف قبولیت بخشے ۔۔
اور بے گناہ قید ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت والی لمبی زندگی کیساتھ جلد رہائی نصیب فرمائے ،آمین
خدا ب��باد اور نیست و نابود کرے ان تمام بدبخت افراد کو جنہوں نے آج خدا کی بارگاہ میں سربسجود نمازیوں کو خاک و خون میں نہلایا
ان کے تمام معاونین کو اور ان کے تمام سہولتکاروں کو۔
آمین
اسلام آباد ایف نائن پارک میں لائیو کنسرٹ، دوسری طرف لاشیں ہی لاشیں اور لواحقین کی دل دہلا دینے والی چیخ و پکار اور ماتم
جبکہ لاہور میں بھی میوزک بج رہا ہے
قیامت خیز مناظر 💔
میانوالی سے ایم این اے بیرسٹر عمیر خان نیازی صاحب کیساتھ فیصل آباد میں ملاقات ۔۔
ہمراہ صاحبزادہ حسن رضا صاحب قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل پاکستان ۔
مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمیر نیازی صاحب کی رائے علی کھرل صاحب کے ہمراہ سنی اتحاد کونسل کے مرکزی دفتر میں قائم مقام چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حسن ��ضا صاحب سے ملاقات ۔
ملاقات میں صاحبزادہ محسن رضا قادری صاحب ، حسن ذکاء نیازی صاحب MPA کے چھوٹے بھائی علی ضیاء نیازی صاحب ، حاجی بشارت علی ڈوگر MPA کے بیٹا ابرار بشارت ڈوگر صاحب اور سنی اتحاد کونسل اور تحریک انصاف کے ورکرز اور وکلاء سے ملاقات ۔
میاں محمود الرشید کے لیے دعا گو ہوں اللہ پاک میاں محمود الرشید کو صحت اور تندرستی والی
لمبی زندگی دے اور جلدی جلدی رہائی فرمائے آمین
#ReleaseImranKhan#releaseptileaders