Emergency authorities ordered residents within a 1.6-kilometer radius of an industrial area in the US city of Toledo, Ohio, to evacuate late Tuesday, following an active hazardous materials leak.
https://t.co/vCYf3Zpkl5
#اب_بس_کر_دو
اب بس کر دو ۔ ہمارے ملک کا کیا حال کر دیا ہے ۔ نہ کسی کی جان محفوظ نہ کسی کا مال محفوظ نہ کسی کے بچے محفوظ نہ ہمارا ملک محفوظ
بس ایک چیز محفوظ ہے ان چوروں کی کرپشن
آفریدی نے کبھی یہ نہیں کہا کہ وہ پاکستان توڑ دے گا..
اس نے پولیس کے روئیے پہ سوال پوچھا
یاد کروایا کہ نفرتیں ملکوں اور معاشروں کو توڑ دیتی ہیں
نفرتیں پھیلانے والوں کو پیغام بیجھا
جنھوں نے جواب دینے کے لئے آپکی ڈیوٹی لگائی ہوئی ہے!
جو آپ کو زبردستی لیڈر بنانے کی کوشش کر رہے ہیں!
متحدہ عرب امارات کا اوپیک تنظیم سے نکلنے کے بعد پاکستان کا اوپیک میں شمولیت کیلئے درخواست ۔۔۔
اوپیک منتظمین نے پوچھا آپ لوگ کہاں سے تیل نکالتے ہیں؟
پاکستان کا جواب : *عوام سے*
#Pakistan
In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison.
Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year.
The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father.
No state should be allowed to target families to settle political scores.
ماں کو جھکانا ہے تو بیٹے کو اٹھا لو، شوہر کو جھکانا ہے تو بیوی کو زندان میں ڈال دو۔ شدید ترین بے شرموں کا غلبہ ہے اس ملک پر! سالار سلطان زئی
@MeFixerr#ShahrezKhan
https://t.co/lYWVIGg47J
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔
پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کو 5 اگست کے بعد، 14 اگست کو بھی ملک بھر میں نکلنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ حالیہ احتجاجی تحریک کے نتیجے میں ہوئی گرفتاریاں ہوں یا 9 مئی فالس فلیگ پر کینگرو کورٹس کی غیرمنصفانہ سزائیں، یہ فسطائیت ہے مگر اس سب کے باوجود آپ نے کسی صورت حوصلہ نہیں ہارنا۔ ظلم و بربریت کے اس طوفان کے سامنے ڈٹ جانا ہے۔ میں خود اس جیل کی کال کوٹھڑی میں قید رہ کر بھی اپنی قوم کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں، اور جب تک اپنی قوم کو غلامی کی زنجیروں سے آزاد نہیں کروا لیتا، اسی طرح ڈٹ کر کھڑا رہوں گا۔
مجھ پر ایک بار پھر مکمل طور پر قید تنہائی نافذ کر دی گئی ہے۔ اہل خانہ اور وکلا سے بھی ملاقات بند کروا دی گئی ہے۔ جبکہ بیرونی دنیا اور حالاتِ حاضرہ سے بے خبر رکھنے کے لئے ہر ذریعہ معلومات، چاہے وہ ٹی وی ہو یا اخبار، مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ یہی غیرانسانی سلوک بشریٰ بی بی کے ساتھ بھی روا رکھا جا رہا ہے-ہماری ملاقات بھی بند کروا دی جاتی ہے- میرے اہل خانہ کی طرف سے بھیجی گئی درجنوں کتابوں میں سے گزشتہ دو ماہ میں صرف چار کتابیں فراہم کی گئیں، باقی سب ضبط کر لی گئیں۔ ذاتی ڈاکٹر تک رسائی بھی طویل عرصے سے بند ہے تاکہ صحت کا میرا بنیادی انسانی حق بھی سلب کر لیا جائے۔
ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں! اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا-
ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک ہے- اس مشکل وقت میں تمام قوم کو بڑھ چڑھ کر ریسکیو اینڈ ریلیف مہم کا حصہ بننا چاہیے-“
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کا اپنی قانونی ٹیم سے ملاقات کے دوران پیغام (19-08-2025)
معافی کس سے ؟؟؟
مفافی مانگنے سے نہ صرف سیاسی مصالحت ممکن ہے بلکہ معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے۔
اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں اڈیالا میں راولپنڈی کی مہمان نوازی ملتی ہے۔
آپ صحافی ہوتے تو الیکشن چوری کا پوچھتے آئین پر شب خون کا پوچھتے عدلیہ کی معزولی کا پوچھتے انسانی حقوق کی پامالیوں کا پوچھتے سیاسی انتقام کا پوچھتے حلف کی پاسداری کا پوچھتے۔لیکن آپ صحافی نہیں ہرکارے ہیں ملا دو پیازے ہیں راتب خور ہیں بے ضمیر ہیں بزدل ہیں۔
صوبائی صدر بلوچستان داود شاہ کاکڑ نے تاریخ رقم کردی
بلوچستان ضلع دکی میں مرشد عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود عظیم الشان جلسہ،
ہزاروں ورکرز کی شرکت
عمران کے دونوں بیٹے جس بھی ملک کے شہری ہوں اپنے والد سے ملنے کے لیے یہاں آنا ان کا حق ہے ۔۔۔ اسی طرح پاکستان میں کسی بھی جگہ پر پرامن طور پر کھڑے ہوکر احتجاج کرنا بھی ان کا حق ہے ۔۔ مگر ایسی نوبت ہی کیوں آئی ہے کہ ان کو احتجاج کے لیے آنا پڑ رہا ہے ہم 25 کروڑ لوگ کیا کر رہے ہیں ؟؟ محمود خان اچکزئی کا نشتر برساتا سوال ۔۔۔!
@MKAchakzaiPKMAP
سورس لنک https://t.co/pJ73CAnFfj
حیرت ہے۔دو بچے اپنے بے گناہ باپ کی رہائی کی احتجاجی تحریک میں حصہ لے رہے ہیں اس میں موروثی سیاست کہاں سے آ گئی۔پارٹی کو لیڈ کرنے والی خبر کہاں سے نکال لی۔جب عمران خان کی ایکٹو بہن کا پارٹی میں عہدہ نہیں تو بیٹوں کے عہدے کہاں سے آ گئے۔تعصب اور بغض میں بندھا اتنا بھی پاگل نہ ہو جائے۔