پاکستان کی ہمسائیگی
👇👇👇
۱- چائینہ 5000 سالہ تاریخ
۲- افغانستان 5000 سالہ تاریخ
۳- ایران 5000 سالہ تاریخ
۴- بھارت 5000 سالہ تاریخ
اور میرا پاکستان 78 سالہ تاریخ
😂😂😂
یعنی اپنے ایک ہمساۓ کی عمر کا
ابھی ہم نے محض 1 ٪ کراس کیا
یعنی بڈھے کھڑوساں چ ایک نومولد
اب ذرا ہمسائیوں
کیساتھ اپنے معاملات پر مختصر نظر ڈال لیتے ہیں
جب موجودہ چین کی بنیاد رکھی گئی
پاکستان نے چین کی بہت مدد کی
آج چین پاکستان کا بہترین دوست ہے❤️
جب پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے افغانستان پر روس چڑھ آیا
تو 78 سالہ پاکستان نے 40 سال افغانیوں کی نہ صرف جنگ لڑی
بلکہ افغان جنگ میں خود ہزاروں پاکستانی نوجوانوں کا خون بہا
جانیں قربان کیں
پاکستان 46 سال سے افغانوں کو پناہ دئیے بیٹھا ہے
اور اسوقت افغانوں کی چوتھی نسل پال رہا ہے
مگر طالبان احسان فراموش نمک حرام بیغیرت اور محسن کُش نکلے
یہ لعنتی اُن ہاتھوں کو ہی پڑ گئے
جو انکے مُلک کی حفاظت کیلیے لڑے
جو آجتک اُنہیں پال رہے ہیں
دوسرے پانچ ہزار سالہ تاریخ رکھنے والے ہم سے 6 گنا بڑے ہمساۓ بھارت کے ساتھ 5 جنگیں لڑ چُکا
اور ہمیشہ بھارت کا مُنہہ توڑا✌️
ایک جنگ میں بڑا نقصان اُٹھایا
مگر وہ جنگ نہیں تھی
ہمارے بڑوں کی کُچھ بڑی سیاسی غلطیوں کی وجہ سے
تب دو بھائی اکٹھے رہنے کو تیار نہ تھے
اور ایک بھائی نے بھارت سے مدد مانگی
بھارت نے مدد کی
اور دونوں بھائی علیحدہ ہوگئے
بنگالی بھائی علیحدہ تو ہوا
مگر تمام زندگی بھارت سے چپیڑیں کھاتا رہا
آج تک بنگلہ دیش کی کوئی قابل ذکر فوج نہیں
مکتی باہنی بنانے سے لیکر آج تک
55 سال تک RAW ہی بنگلہ دیش کو ہر طرح سے کنٹرول کرتی آرہی ہے
آج بھی قانونی اور غیر قانونی تقریباً ڈیرھ کروڑ بنگالی بھارت میں رہتا ہے
جن میں سے 30 لاکھ لیگل ورک ویزہ تعلیم کاروبار بغرض علاج وغیرہ بھارت میں ہے
اور ایک کڑور 20 لاکھ بنگالی
بھارت میں لوئر کلاس نوکریاں
دیھاڑی دار مزدور
عورتیں گھروں میں صفائی پوچا
جسم فروشی
اور بھیک مانگنے کا کام کرتیں ہیں
میں👆یہ سب نہ لکھتا
لیکن کُچھ چوتئیے فوراً ڈالر کا حساب کتاب لیکر بیٹھ جاتے ہیں
وہاں ڈالر اتنے کا
یہاں ڈالر اتنے کا
👆اینا ڈالر نال اپنی پین ویاہی😝
ابھی ایک ٹویٹری دوست ڈھاکہ سے ہوکر آۓ ہیں
مجھے اُنکے تھریڈ کا انتظار ہے
دیکھتے ہیں کہ وہ کیا بتاتے ہیں
ورنہ
ان شاء اللہ
میرا بھی ڈھاکہ کی سیر کا پروگرام ہے
اگر گیا
تو پھر میں خود واپس آکر آپکو بتاؤں گا
ویسے نہ بھی جاؤں
تو یوٹیوب بہت کُچھ بتا رہی ہے
کوئی بھی دیکھ سکتا ہے
اور بہت آسانی سے آپ اندازہ کر سکتے ہیں
کہ پاکستانیوں اور بنگالیوں کے living standards میں کتنا فرق ہے
جانی
پاکستانیوں کا living standerd بنگالیوں سے
اُس سے کہیں زیادہ بہتر ہے
جتنا پاکستانی کرنسی اور بنگالی کرنسی میں ڈالر کا فرق ہے
🤣🤣🤣
اب ہم آجاتے ہیں پانچ ہزار سالہ رکھنے والے بھائی ایران پر
مائی ڈیئر ایران
جب سے آپکے مُلک میں خمینی رجیم آیا
آپکے اور ہمارے تعلقات اتنے اچھے نہیں رہے
جتنا کہ ہونا چاہیے تھے
اسکی واحد وجہ تھی
کہ خمینی صاحب نے شیعت والی اُنگلی
جو دنیا بھر میں صرف مسلمان ممالک میں دینا شروع کی
یہی حرکات آپ نے پاکستان میں بھی شروع کیں
جس سے پاکستان میں فرقہ بازی خونریزی میں تبدیل ہوئی
اور ہزاروں پاکستانیوں کا معصوم خون بہا
کلبھوشن یادیو جیسے بھارتی ایجینٹس آپکا پاسپورٹ لیکر بلوچستان میں دہشت گردی کرنے آتے رہے
دیجیے پاکستان کی کوئی ایسی میثال؟
کہ پاکستان ایران میں دہشت گردی میں ملوث رہا ہو؟
خمینی رجیم سے پہلے پاکستان کے سُنی اور شیعہ مذھبی اختلافات کے باوجود پُرامن زندگی گذار رہے تھے
کیونکہ تب شاہ ایران کی طرف سے ایسی کوئی سپورٹ پاکستانی شیعوں کو میسر نہیں تھی
مگر خمینی ازم کے بعد 50 سال سے یہ معاملات بہت بگڑے
ایران بھائی آپ 👈 قصور وار ہیں
پاکستان کی نسبت آپ بھارت کے بہت زیادہ قریب رہے
آپنے اپنی حالیہ جنگ میں
اپنا دوست بھارت بھی دیکھ لیا
بھارتی آپکے مُلک میں اسرائیلی ایجینٹس کا کردار ادا کرتے ہوۓ
آپ نے خود پکڑے
افغانی شیعہ بھی پکڑے
جس دن اسرائیل نے ایران پر حملہ کرنا تھا
مودی اسرائیل سے میڈل لے رہا تھا
اور اسرائیل کو اپنا باپ کہہ رہا تھا
خامنہ ای کی تعزیت تک نہ کی
امریکہ نے بھارت گیا ہوا
ایرانی بحری جہاز ٹھوک دیا
بھارت ایک لفظ نہیں بولا
اور آپ نے پاکستان بھی دیکھ لیا
جسطرح آپکی اس جنگ میں
اس کڑے وقت میں
صرف پاکستان آپکے ساتھ کھڑا ہوا
جسطرح پاکستانی سویلین اور فوجی قیادت نے ایران کے لئیے دن رات ایک کئیے
انتھک محنت
جسطرح ہمارا آرمی چیف آپکے مُلک آتا جاتا رہا
جسطرح آپکی ایرانی قیادت کو فول پروف سیکیورٹی پاکستان نے دی+
ڈئیر دنیا
جنگ کیسے لڑنا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم لڑاکا ہیں
دشمن کی چوک میں دھوتی اتار دیتے ہیں
مودی سے پوچھ لو
صُلح کیسے کروانا ہے؟
ہم سے سیکھو
کیونکہ ہم صُلح سپیشلسٹ بھی ہیں
امریکہ ایران سے پوچھ لو
ہم تو بنا لڑے بھی
کسی کی ٹانگیں اُٹھا دیتے ہیں
USSR سے پوچھ لو
اُستادوں کا استاد
عامل باوا
پاکستان ❤️
😂😂😂
رہ گئی بات اُن کشمیریوں کی
جو بھارتی اور پاکستانی کشمیر کو آزاد دیکھنے کے خواب دیکھتے ہیں
تو جانی
کشمیر اِس دنیا کے جنگل میں وہ ہرنی ہے جسکے ایک طرف شیر پاکستان ہے
دوسری طرف بھڑیا ہندوستان
آپکے خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں
مگر یا تو کشمیر اسی طرح رہے گا
جیسے کہ آج ہے
یا پھر بھارت اور پاکستان کی پھر کوئی جنگ ہوگی
اور بھارت یا پاکستان میں کوئی ایک پورا
کشمیر لے جاۓ گا
ان شاء اللہ
پاکستان پورا کشمیر لیگا
@OfficialDGISPR
سو یہ خیال دل سے نکال دیں کہ
آزاد ہرنی اس جنگل میں اکیلی رہ سکتی ہے
👆آوٹ آف کوئسچن ہے
اب وہ کنجر کشمیری ایکٹوسٹ جنہیں بھارتی کشمیر میں آزادی نظر آتی ہے
اُنکے لئیے بہت مختصراً
بھارتی اور پاکستانی کشمیر کا فرق 👇
7 سے 9 لاکھ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں موجود ہے
یعنی ہر 5 کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی تعینات ہے
ایک گھر میں پانچ افراد تو ہوتے ہی ہیں
مطلب ہر ایک کشمیری گھر کے باہر ایک بھارتی فوجی کھڑا ہے
بھارتی فوج نے لاکھوں کشمیری نوجوان قتل کئیے
ہزاروں کشمیری عورتوں کی عصمت دری کی
بھارتی فوجی پورے پورے گاؤں کی عورتیں اُٹھا کر بیرکوں میں لے گئے اور گینگ ریپ کیا گیا
پاکستانی کشمیر میں آپکے ساتھ ایسا کُچھ بھی کبھی ہوا؟؟؟؟
پھر بھی اگر کسی کشمیری کو بھارتی کشمیر زیادہ بہتر لگتا ہے
تو کیا ایشو ہے؟
پُل پار کریں اور بھارتی کشمیر چلے جائیں
کشمیریوں کو مکمل آزادی ہے
بھلے وہ پاکستان والے کشمیر میں رہیں
یا بھارتی کشمیر میں
دونوں طرف کی حکومتیں آنیوالے کشمیری کو ہاتھوں ہاتھ لیتی ہیں
گھر بار دیتی ہیں
پیسہ دیتی ہیں
بہت سے کشمیریوں اس فراڈ میں لمبا نوٹ کمایا ہے
سو جس نے جہاں رہنا ہے
وہ آزاد ہے
چلا جاۓ بھارت
رہ گئی بات کہ منگلا کی زمین اور منگلا کی بجلی
ایسے نہ کرو جانو
میں تو کشمیر کو پاکستان مانتا ہوں
لیکن اگر تُم غیروں کی طرح یہ کھاتے کھولو گے
تو پھر پاکستان کا کشمیر پر بہت بڑا اُدھار نکل آنا ہے
موجودہ کشمیر ہم نے لڑ کر حاصل کیا ہے
اسی کشمیر پر پاکستان بھارت کیساتھ پانچ جنگیں لڑ چُکا
حالیہ جنگ کی چنگاری بھی فالس فلیگ پہلگام (مقبوضہ کشمیر) سے ہی شروع ہوئی
کشمیر جہاد میں ہزاروں پاکستانیوں کی شہادتیں ہیں
ہم آئندہ بھی لڑیں گے
کیونکہ ہمارا تو ایمان کی طرح یقین رکھتے ہیں
کشمیر بنے پاکستان ❤️
اسلئیے لئیے بتی پانی کا بنئیے والا حساب مت کیجیے پلیز
میں تو آپکو بلکل اپنی طرح محب وطن پاکستانی مانتا ہوں
سو وہ کنجر جو آپ میں پاکستان مخالف آگ بھڑکا رہے ہیں
آپکا فرض بنتا ہے
کہ آپ خود انکی بیج کُنی کیجیے
ویسے تو میں جانتا ہوں کہ سوشل میڈیا اور زمینی حقائق کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہوتا
لاکھوں بھارتی اور پاکستان مخالف اکاؤنٹس اس وقت مسلمان اور پاکستان کے نام کیساتھ اکاؤنٹس بنا کر بھونک رہے ہیں
تو کم از کم آپ اُنکے پراپیگنڈہ کا حصہ نہ بنیں
اور نہ انکے بھونکنے سے کوئی فرق پڑتا ہے
سو جیسے میں پنجابی پاکستانی ہوں
کوئی پشتون بلوچ سندھی پاکستانی ہے
آپ بھی کشمیری پاکستانی بنیں
کشمیر پاکستان کا ہے
کشمیری پاکستانی ہیں
کسی مائی کے لال میں ہمت نہیں
کہ وہ ہمیں ایک دوسرے سے جُدا کرسکے❤️
اور کشمیر ہم کبھی چھوڑنے والے نہیں
ان شاء اللہ
بھارت والا مقبوضہ کشمیر بھی ہم ہی لیں گے
بھلے دس جنگیں اور لڑنی پڑی
سو آپ بھی ریاستی کشمیری کی بجاۓ
پاکستانی کشمیری بنیں
یہ دوکاندار شوکت میر یا کوئی بھی دوسرا آتے جاتے رہیں گے
بفضل ربّ کریم 🙏
پاکستان بھی یہیں رہے گا
اور بھارت والا کشمیر بھی پاکستان بنے گا
موجودہ پاکستانی کشمیر تو ہے ہی پاکستان❤️
پاکستان زندہ باد❤️
پاک افواج زندہ باد❤️
A long time ago, General Dynamics published a nice feature in their quarterly publication (Code One) about the Pakistan Air Force and their new F-16s. I'm posting it here in case you'd like some lazy Sunday reading :)
1/3