#اجالا_نور_کا
میں رویا نہیں رولایا گیا ہوں ،،،،
کر کے پسند پهر ٹهکرایا گیا ہوں ،،،،
چهوڑدیا گیا پیارکےسہارے مجھ کو،،،،
پیار کے نام سے جلایا گیا ہوں ،،،،
بہت ہی نرم ونازک تها مزاج میرا ،،،،
جیتے جی ہی خاک میں ملایا گیا ہوں ،،،،
💔
جس تعلق کو قائم رکھنے کےلئے ہمیشہ آپ کو ہی پہل کرنی پڑے اسے "خدا حافظ" کہہ دینا بہتر ہوتا ہے
آپ بہت قیمتی ہیں خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نا گرائیں
💙💛💜
#دوستی
دل جوڑنے کا ہنر بس یہی سیکھا ہے ہم نے،
رشتوں میں انا کم ہو تو فاصلے بنتے نہیں۔
محبت سچی ہو، لہجہ نرم ہو اگر،
تو لوگ روٹھتے ہیں مگر چھوڑ کر جاتے نہیں۔ ❤️
کوئی راز نہیں، بس ایک اصول ہے؛
محبت نبھانی ہو تو "میں" کو کم اور "ہم" کو زیادہ رکھنا پڑتا ہے۔
#دوستی