اب بس کر دو ۔۔
یہ غداری کے کارڈ کھیلنا بند کرو ۔۔ اب بس کر دو
تمہاری انا نے ملک کے دو ٹکڑے کر دیے تھے اور کتنے ٹکڑے کرو گے ۔۔ اب بس کر دو
اٹھہتر سال سے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہو اور الزام عمران خان پہ ۔۔ اب بس کر دو
#اب_بس_کردو .
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
آگر آپ بغیر کسی مفاد کے ایکس پر خان صاحب کے سپاہی کے طور پر کام کررہے ہیں- تو تنہا لڑنے کے بجائے آپ کو ٹیم میں کام کرنا چاہئے کیونکہ ٹیم ورک تنہا کام کرنے سے زیادہ بہتر ہوتا ہے-
عمران خان فورس خان کی شوشل میڈیا ٹیم ہے جس میں شامل ہونے کیلئے کمنٹ میں IKF لکھیں-
@Team_IKF
شہر بانو سرگودھا کی بیٹی جس نے پاکستان تحریک انصاف کے ہر ورکرز کے لئیے آواز اٹھائی اور سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو
اب اُن کا سکول کمشنر سرگودھا نے سیل کیا ہوا ہے
صرف عمران خان کے ساتھ کی وجہ سے آپ سب لوگ آواز اٹھائیں
@OfficialShehr