آج شیعہ، سنی، دیوبندی، بریلوی سب مل کر دل کی گہرائیوں سے شہید آیت اللہ خامنہ ای کو خراج تحسین پیش کر رہے ہیں، مذہبی طبقہ ہو یا لبرل سب ایک ہیں، اداکار، فنکار سب شہادت کو قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں، میں نے متعدد لوگوں کو یہ کہتے ہوئے سنا ہے کہ بلاشبہ آیت اللہ خمینی انقلاب ایران کے بانی ہیں، ان کا بڑا مقام ہے لیکن آج آیت اللہ خامنہ ای شہید کی مقبولیت کا قد اپنے بانی سے بھی اونچا ہو گیا ہے، یہی تو دشمن کی اصل موت ہے، قاتل ٹرمپ اور نیتن یاہو کہہ رہا ہے ہم نے آیت اللہ خامنہ ای کو مار دیا ہے ان جاہلوں کو کوئی بتائے وہ تو ژندہ بھی آج ہوئے ہیں، آج تو وہ ژندہ جاوید ہوئے، آج تو وہ امر ہو کے تمہاری آمریت کا جنازہ نکال گئے ہیں
میں اپنے گھر کی چھت ایک غنڈے بدمعاش کو دے دوں، وہ غنڈہ وہاں سے پڑوسیوں پر فائرنگ کرے، جب پڑوسی جوابی کارروائی کریں تو میں بگڑ جاؤں کہ میری خود مختاری کی violation کی گئی، بس خلیجی ممالک کا کیس سمجھنا اتنا ہی آسان ہے کوئی راکٹ سائنس نہیں ہے، لیکن منافقت کا کوئی علاج نہیں
Zero tolerance for child abuses in Islamabad, man who was harassing a 06 years old kid is arrested and we will make sure he never gets out of prison. Leaving no complaint unattended in Islamabad. Please reach out to my office directly, specially for harassment & complaints related to children / women.
Excited to share that our police department is taking proactive steps to promote friendly policing in our community! 🤝✨ With new initiatives focused on building trust, fostering positive relationships, and enhancing transparency, we’re dedicated to serving and protecting with compassion. We have started conducting Open Katcheri's on regular basis, i myself will be visiting in different markets, markaz, sectors of Islamabad to interact with the citizens.
If you've witnessed or been the victim of a crime that does not need an emergency response, you can tag your issue here as well. Our teams are happy to help. Local policing teams work closely with local authorities, community leaders & residents, to learn more about the concerns & priorities of the people who live there, to identify long term solutions to local problems. Together, let’s create a safer and more inclusive environment for all. #FriendlyPolicing #CommunityFirst 💙👮♂️
کل ڈاکٹرعافیہ سےمیری ڈاکٹرفوزیہ اورکلائیو اسٹافورڈاسمتھ سمیت جیل میں ملاقات ہوگی۔
لیکن آج ڈاکٹرفوزیہ کی ملاقات کاافسوسناک احوال سن لیجیے۔اگر چہ صورتحال تشویشناک ہے لیکن ملاقاتوں کابات چیت کاراستہ کھل گیا۔اب ضرورت اس بات کی ہےکہ عوام آوازاٹھائیں اورحکمرانوں کومجبورکرےکہ وہ فوری اقدامات کرکےعافیہ رہائی کامعاملہ امریکی حکومت کیساتھاٹھائے۔
ملاقات کاخلاصہ۔
یہ ملاقات20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملتے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی،ڈاکٹرفوزیہ کواس بات کی اجازت نہیں دی گئی کہ وہ ڈاکٹرعافیہ کواسکےبچوں کی تصاویردکھاسکے،جیل کےایک کمرےمیں درمیان میں موٹا شیشہ لگا تھااور اس کے آرپارملاقات تھی،عافیہ سفیدسکارف اورخاکی جیل ڈریس میں تھی،ڈھائی گھنٹےکی ملاقات میں پہلےایک گھنٹہ ڈاکٹرعافیہ نےروزاپنےاوپرگزرنےوالی اذیت کی تفصیلات سنائی،ڈاکٹرعافیہ نےکہاکہ مجھےاپنی امی بچےہروقت یادآتےہیں(ان کواپنی امی کی وفات کاعلم نہیں ہے )۔ڈاکٹرعافیہ کےسامنے والےدانت جیل میں حملےسےگر چکے/ضائع ہوچکےہیں۔ان کوسرپرایک چوٹ کی وجہ سےسننےمیں بھی مشکل پیش آرہی تھی۔
حقیقی صورت حال یہ ہے کہ میں نے ذاتی حیثیت میں اور برادر اکبر و دیگر احباب نے نیو ٹی وی کی انتظامیہ و مالکان کو اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ مرزا جہلمی پر توہین رسالت کے الزام میں توہین صحابہ توہین اولیاء توہین قرآن و دیگر شعار اسلام کی توہین پر متعدد مقدمات درج ہیں اس لئے اس ملزم کو اپنے ٹی وہی پر صفائی دینے کی بجائے عدالتوں میں موقع دیں کہ خود پر لگے الزامات غلط ثابت کریں لیکن نیو ٹی وی نے اس بات کو قطعا اہمیت نا دی جس پر اتحاد اھلسنت نے فوری چینل کے سامنے دھرنے کا فیصلہ کیا (کیونکہ جب کسی خطرناک ملزم کا کیس عدالتوں میں ہو تو میڈیا پر اس حوالے سے ذہن سازی کی اجازت خلاف آئین و قانون ہے) جسے ہم برادران نے آل پارٹیز تک ملتوی کرنے کی اپیل کی جسے منظور کر لیا گیا آل پارٹیز کانفرنس میں اگر یہ فیصلہ کیا گیا کہ مرزا کی گرفتاری تک آئی جی آفس ایف آئی اے آفس اور نیو ٹی وی کے سامنے چینل کے لائسنس کی معطلی تک دھرنا ہوگا تو تمام احباب اس میں شرکت کریں بریلوی دیوبندی اہل حدیث علماء کی بڑی تعداد اس یک نکاتی ایجنڈے پر کال کی گئی کانفرنس میں شرکت کرے گی جو فیصلہ اس میں ہوگا وہی حتمی ہوگا آل پارٹیز کانفرنس آنے والی اتوار کو مرکزی جمعیت کے دفتر106راوی روڈ پر متوقع ہے حتمی اعلان ایک دو روز میں کر دیا جائے گا تب تک پیمرا سے مطالبہ ہے جو قانونی کاروائی بنتی ہے کہ جائے آئی جی پنجاب اور ایف آئی سے اپیل ہے اس سے قبل ہی گرفتاری کر کے اسکو قرار واقعی سزا دلوائی جائے اور معاشرے کو اس مجرم کی ہیٹ اسپیچ اورنفرت و شر انگیز گفتگو سے بچایا جائے قانون حرکت میں آئے تاکہ کوئی قانون ہاتھ میں نا لے
@OfficialDPRPP@FIA_Agency@IGP_Punjab@RanaSanaullahPK@RanaSanaullahPK@GovtofPunjabPK@GovOfPunjab@CMShehbaz@Rporwp@reportpemra
سعد رضوی صاحب نے بلکل وہی باتیں کی ہیں جو اس وقت عام غریب آدمی سوچتا ہے
اب پاکستان کے عام عوام کو سوچنا ہو گا کہ سیاسی وابستگی قائم رکھیں گے یا ریاست پاکستان کا اور اپنا سوچیں*
#72Hours