ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی شروع کریں کیونکہ عمران خان کی رہائی مفاہمت سے نہیں بلکہ مزاحمت سے ہو گی۔
قیادت پر بھرپور پریشر ڈالیں کہ کم از کم 10 ہزار عہدے دار وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
پورے پاکستان سے تقریباً 70 ہزار عہدے داران ہیں — سب کو پولیس نہیں پکڑ سکتی!
کل فیصلہ ہوگا… خاموشی یا مزاحمت؟
تمام لوگ کل بروز منگل اڈیالہ جیل پہنچیں:
(MNAs)
(MPAs)
(ISF)
(IYF)
(وومن ونگ)
(آئی ایل ایف)
(حقیقی آزادی ٹائیگرز)
(آزادی رضاکار)
یہ وقت ہے کھڑے ہونے کا… اپنے لیڈر کے لیے، اپنے مستقبل کے لیے، اپنی آنے والی نسلوں کے لیے۔
اگر آج نہیں نکلے تو کل شاید موقع بھی نہ ملے!
سب اڈیالہ پہنچیں — کل بروز منگل، 7 اپریل۔
عمران خان کے لئیے اڈیالہ پہنچیں۔
ہر عہدیدار، ہر ٹکٹ ہولڈر ، ہر ایم این اے، ہر ایم پی اے، ہر کمیٹی ممبر۔
سب بروز منگل اڈیالہ آئیں اور تب تک وہاں رکیں جب تک عمران خان کے اہلِ خانہ وہاں موجود ہوں۔
عمران خان کے لئیے پاکستان کے لئیے
اب نہیں تو کب! ہم نہیں تو کون۔؟