وہ وقت زیادہ دور نہیں جب یہی عدالت قاضی فائز عیسی کے دور سے لیکر ستائیسویں ترمیم کے بعد تک ہونے والے تمام فیصلوں پر معافی مانگے گی اور بھٹو ریفرنس کی طرح تسلیم کرے گی کہ جو گُل کھلائے وہ ناقابل قبول ہیں
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
-ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا -
”پہلے وہ آئے“
-پہلے وہ انتخابات کے نتائج کے لیے آئے،
تم خاموش رہے،
کیونکہ تمہیں عوامی حمایت نہیں، طاقتوروں کی حمایت درکار تھی۔
-پھر وہ صحافت کے لیے آئے،
تم نے پیکا ایکٹ کی حمایت کی،
کیونکہ سچ تمہارے لیے تکلیف دہ تھا۔
-پھر وہ سپریم کورٹ کے لیے آئے،
تم نے کہا ہمیں وفاقی آئینی عدالت چاہیے،
کیونکہ تمہیں مرضی کے فیصلے چاہیے تھے۔
-پھر وہ مخصوص نشستوں کے لیے آئے،
تم نے نظر ثانی اپیل دائر کی،
کیونکہ تمہیں ہر صورت کسی کا حق غصب کرنا تھا۔
-پھر وہ منتخب حکومت کے لیے آئے،
تم نے فوری گورنر راج کی حمایت کی،
کیونکہ تمہیں جمہوریت نہیں، اقتدار پسند تھا۔
-پھر وہ آئین کے لیے آئے،
تم آئین کے مقابل کھڑے ہوئے،
کیونکہ تمہیں اپنے پیاروں کے لیے تاحیات استثنیٰ چاہیے تھا۔
-پھر وہ صوبوں کے لیے آئے،
تم نے مزید صوبوں کی حمایت کی،
کیونکہ اس میں سندھ نہیں تھا۔
-اب وہ تمہاری راجدھانی کے لیے آئے،
تمہاری چیخ و پکار کے باوجود،
کوئی تمہارے ساتھ نہیں۔
کیونکہ نا اصل آئین بچا ، ناعوام کی آزادانہ رائے ، نا سچ کا ساتھ دینے والے صحافی، نا انصاف و قانون پسند جج اور نا ہی آزاد عدالتیں
تم نے اپنے ہاتھوں ان کی قبریں کھودیں
اب لاشوں سے مدد کی امید کیسی؟
(اس نظم کا مرکزی خیال فوجی سے پادری سے شاعر تک کا سفر طے کرنے والے مارٹن نیمولر کی نظم First they came سے لیا گیا ہے ۔ جس نے ظلم اور جبر کی حکومت کی حمایت کے بعد جب بچھتاوے اور اعتراف کے روپ میں بغاوت کا لبادہ اوڑھا تب تک بہت دیر ہو چکی تھی )
Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır.
İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum.
Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır.
#İmranHan#Pakistan
Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END.
I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan.
Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world.
#ImranKhan #Pakistani
صحافی شاہد میتلا نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ پر دو الزامات عائد کیے ہیں۔ پہلا یہ کہ وہ کئی سو ارب روپے کے گندم اسکینڈل میں مرکزی ملزم ہیں، اور دوسرا یہ کہ انہوں نے اپنے دورِ حکومت میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کو بے جا رعایتیں دیں اور اس کے بدلے میں ذاتی فوائد حاصل کیے۔
پہلی بات تو یہ ہے کہ اربوں روپے کا گندم اسکینڈل ایک حقیقی کرپشن اسکینڈل ہے، جو اس وقت سامنے آیا جب انوار الحق کاکڑ نگراں وزیراعظم تھے۔ اس حوالے سے وہ یقیناً مرکزی ملزم ہیں۔ شاہد میتلا نے بھی انہیں ملزم ہی لکھا ہے، مجرم نہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے۔
جہاں تک دوسرے الزام کا تعلق ہے، تو اس بات کی یقیناً تحقیقات ہونی چاہئیں کہ آیا مذکورہ ہاؤسنگ سوسائٹی کو کوئی بے جا رعایتیں دی گئیں یا نہیں۔ اس حوالے سے شاہد میتلا کو آزادانہ طور پر اپنا مؤقف ثابت کرنے کا موقع دیا جانا چاہیے۔
جہاں تک ذاتی فوائد حاصل کرنے کا تعلق ہے، تو ایسے فوائد عموماً اس انداز میں حاصل کیے جاتے ہیں کہ انہیں ثابت کرنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔ بات کو گھمایا نہیں جانا چاہیے۔ اصل چیز پر بات ہونی چاہیے۔ اصل بات جس کی تحقیقات اور تصدیق ضروری ہے، وہ یہ ہے کہ آیا اس ہاؤسنگ سوسائٹی کو واقعی بے جا رعایتیں دی گئیں یا نہیں۔ متعلقہ ادارے خود بھی اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کر سکتے ہیں۔
اس کے بجائے ایک صحافی کو گرفتار کرنا اور اسے بدترین دہشت گردی کا شکار صوبے میں لے جا کر عبرت کا نشان بنانے کی کوشش کرنا فسطائیت کی بدترین مثال ہے۔
صحافی شاہد میتلا کو فوری طور پر رہا کیا جانا چاہیے۔
Despite not formally trading at all, Pakistan imported goods worth $61.7 million from India between July and September this year, as some analysts spot signs of a thaw.
Here’s what the data shows and how trade continues between the two countries https://t.co/N2HkVzr8Hf