خاتون اول کی برکت سےساڑھےتین سال تک پنجاب پرعملاحکمرانی کرنے والی فرح خان برقعہ اوڑھ کردوبئی فرارہوگئی۔انکےمیاں احسن جمیل گجر امریکہ میں ہیں۔شایدوہ دونوں امریکیوں سےاحتجاج کرنےگئےہیں کہ آپ ہماری حکومت کےخلاف سازش کیوں کررہےہیں۔ یہ لوگ ڈرامہ کررہےہیں کہ امریکہ انکی حکومت کےدرپےہے۔